میزان بینک میں کام کرنا جائز ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میزان بینک کی نوکری جائز ہے؟ کیا یہ اسلامی بینک ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک ایک غیرسودی بینک ہے اور مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے،لہذا جب تک اسے مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم سے سودی قرضہ اتارنا

سوال: دو مہینے پہلے میں نے دن رات کی ماسی رکھی ہے، اس نے دو سال پہلے کسی پٹھان سے قرض لیا تھا جو لوٹا نہ سکی اب وہ پٹھان ہر مہینے اس پر سود لیتا ہے۔ اصل رقم دو لاکھ ہے اس پر پٹھان ہر مہینے 24 ہزار سود لیتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے مزید پڑھیں

شیعہ کےپاس ملازمت کرنا

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ! ایک لڑکی سکول میں جاب کرتی ہے اس سکول کا مالک شیعہ ہے، تو کیا وہاں جاب کرنا صحیح ہے اور تنخوا حلال ہوگی؟ جب کہ وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرتے ہیں۔۔؟؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! شیعوں کے ہاں جاب کرنا جائز مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سے حاصل ہونے والا سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ ۲۔ زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ یادوسرے  فقراء پر تصدق لازم ہے؟ نیز کیازید مزید پڑھیں

ڈی ایس پی فنڈ کا حکم

سوال:ڈی ایس پی فنڈ: پاکستان نیوی کے ملازمین کی تنخواہ سے ہر مہینے کچھ رقم DSP فنڈ کے نام سے کٹتی ہے، اس کٹوتی پر ملازمین کا کوئی اختیار نہیں کوئی چاہے یا نہ چاہے یہ رقم ہر صورت میں کٹتی ہے اور اس رقم پر سالانہ مختلف تناسب سے منافع یا سود لگتا ہے مزید پڑھیں

بینک کوجگہ کرایہ پردینا

سوال:بینک  کے لیے  اپنے مکان کو کرایہ پر دینے کے بارے میں وضاحت کردیں۔ سائل:محمد بن سید عرفان ﷽ الجواب حامداومصلیا غیر سودی بینکاری کے لیے جگہ کرایہ پر لینا چاہتے ہیں تو کرایہ پر دینا جائز ہے۔اور اگر سودی بینکاری کے لیے جگہ کرایہ پر طلب کررہے ہیں  یاڈیکوریشن وغیرہ سے سودی بینکاری معلوم مزید پڑھیں

بینک ملازموں کو وین کی سہولت مہیا کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۲﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بینک ملازمین کو وین کی سہولت مہیا کرنا جائز ہے؟ جواب :         بینک ملازموں کو وین کی سہولت فراہم کر نے سے اگر آپ کی مراد ان ملازمین کو بینک پہنچا کر بینک سے ان کی تنخواہ لینا ہے تو اس میں مزید پڑھیں

 بینک میں آئی ٹی کی جاب کا حکم 

فتویٰ نمبر:5067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی کینڈا کے بینک میں آئی ٹی مینجر ہے تو کیا یہ جاب ٹھیک ہے؟ کیا کسی دیندار لڑکی کا رشتہ ایسے شخص سے کیا جاسکتا ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا 1۔ اگر یہ اسلامک بینک میں ہے تو اس کی جاب درست ہے لیکن اگر کنونشنل بینک کے مزید پڑھیں