پےآرڈر چیک فروخت کرنا

سوال: پے آرڈر چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے؟ اس طور پر کہ زید کے ایک لاکھ بینک میں تھے تو اس نے 10پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوا لیے ، پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پےآرڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانےکا خرچہ بچ جائے مزید پڑھیں

گھر کے ساز و سامان میں وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:2017 سوال:میری والدہ نے اپنی زندگی میں اپنی خوشی سے ایک بیٹی کو اپنا زیور دے دیا تھا اور والدہ کے کہنے پر دوسری بہن کے پاس بینک لاکر میں رکھوادیا شرعی طور سے اس کا وارث کون ہوا کیا سب اولادیں یا واحد بیٹی ،جبکہ ایک بیوہ بیٹی ساری زندگی ان کے ساتھ مزید پڑھیں

سوناادھاربیچنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:193 محترمین ومکرمین علماء کرام درج ذیل مسائل میں جواب کی رہنمائی فرمائیں ۔ 1)کیاسوناچاندی کوکرنسی کےبدلےمیں نسیاسےفروخت کرناجائزہےیانہیں؟اگرناجائزہے توکھجوراورنمک وغیرہ کیوں جائزہے حالانکہ یدابیداورمثلا بمثل ان سب پرواردہے۔ 2)کیاسوناچاندی اورآج کل کی کرنسی ایک جنس ہےیامختلف اجناس ہیں ۔ 3)جیولرجب مشتری ہوتوشراء کےوقت وہ زیورات سےکٹوتی کرتاہے کیایہ صحیح ہےیانہیں اگرنہیں مزید پڑھیں

سیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ کا حکم

فتویٰ نمبر:892 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  بینک کےسیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ حلال ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا حرام مال سے تنخواہ ملنے کا متعلق شریعت کا اُصول یہ ہے کہ اگر مال حرام اور حلال سے مخلوط ہو اور حرام مال زیادہ ہو ، تواس سے تنخواہ یا ہدیہ لینا جائز نہیں، لیکن اگر مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے حساب سے مزید پڑھیں

بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے ؟

فتویٰ نمبر: 444   بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم الجواب حامداًو مصلّیاً سودی بینک میں ملازمت سے متعلق تفصیل یہ ہے کہ: (۱لف): اگر ملازم کا تعلق براہ راست سودی لین دین یا سودی لکھت پڑھت وغیرہ سے نہ ہوجیسےچوکیدار،ڈرائیور،نئے نوٹ چھاپنا،اسکی کاپی دینا،پرانے نوٹ تبدیل کرنا ،حکومت کےجائز ٹیکس وصول کرنا،صفائی اور چائے بنانےوالاوغیر ہ مزید پڑھیں