ماہ صفر المظفر کے توہمات

 احادیث مبارکہ :  عن ابی ھریرۃ  قال قال رسول اللہ ﷺ ” لا عدوی  ولا طیرۃ ولاھامۃ ولا صفر  ” ( بخاری  ج 2 ص 857 ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں  کہ آپﷺ نے  ارشاد فرمایا  :” مرض کا لگ جانا ، الو  اور صفر  اور مزید پڑھیں

ماہ صفر من گھڑت  احادیث  کی تحقیق

من بشر  نی   بخروج  صفر  بشرتہ بالجنۃ  من گھڑت  اور ایجاد  کردہ باتوں  کی کوئی  بنیاد  تو ہوتی نہیں لیکن جب  جاہلوں  سے ان کے  باطل  نظریات  کی دلیل  مانگی  جاتی ہے  تو وہ من گھڑت  روایتیں  اور غلط  دلیلیں  پیش کیاکرتے  ہیں۔ چنانچہ  صفر  کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت  پیش کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفجر

اس سورت کی ابتداء میں چار قسمیں کھائی گئیں ہیں کہ کفار پر اللہ کا عذاب واقع ہوکر رہےگا ،اس کے بعد سورۂ فجر میں تین مضامین نمایاں طور پر مذکور ہیں۔ (۱)قوم عاد ،ثمود اور فرعون جیسے متکبروں اور فسادیوں کے قصے اجمالی طور پر ذکر کئے گئے ہیں جو اپنی سرکشی اور جرائم مزید پڑھیں

دنیا کی حقیقت      

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد! عن ابی سعید الخدری ﷺ عن النبی ﷺقال: الدنیا حلوۃ خضرۃ وان اللّٰہ مستخلفکم فیھا فینظر کیف تعملون فاتقوا الدنیا واتقوا النساء فان اول فتنہ بنی اسرائیل کانت فی النساء                                   ترمذی: ۲/۲۵ ابواب الطب)             حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فرماتے مزید پڑھیں

معوذتین (سورۃ الفلق وسورۃ الناس ) کی فضیلت

١.. مُعَوِّذَات کے ساتھ کسی بهی مرض کا علاج کرنا  حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ : رسول الله صلى الله عليه وسلم جب بیمار ہوتے تو مُعَوِّذَات ( سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق ، سورۃ الناس ) پڑھ کر اپنے اوپر پهونک مارتے ، پھر جب ( مرض الوفات میں ) مزید پڑھیں

فضائل سورہ الفاتحہ

١.. عظیم سورہ حضرت ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ نے کہ میں نماز میں مشغول تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اس لئے میں کوئی جواب نہیں دے سکا، پھر میں نے (آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر) عرض کیا، یا رسول اللہ! میں نماز پڑھ رہا تھا۔ مزید پڑھیں