خواتین کے لیے عید کی نماز کا حکم

خواتين كيلئے عيد كي نماز كيلئے مسجد جانے کا کیا حكم ہے  ؟ فتویٰ نمبر:252 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً عید کی نماز مردوں پر واجب ہے عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں۔ رہی یہ بات کہ عورتوں کا عیدگاہ میں جانا، تو اسلام کے ابتدائی دور میں چونکہ امن تھا اور کوئی فتنے کا خوف نہ مزید پڑھیں

واجبات نماز

 سوال :براہ مہربانی یہ بھی عرض کردیں کہ نماز کے کل کتنے واجبات ہیں جن پر سجدہ سہو واجب ہے ؟ فتویٰ نمبر:244 جواب۔ واجباتِ نماز چودہ ہیں: (۱)فرض نمازوں کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کے لئے مقرر کرنا (۲) فرض نمازوں کی تیسری اور چوتھی رکعت کے علاوہ تمام نمازوں کی ہر رکعت مزید پڑھیں

قربانی نہ کرنے پر وعید قربانی کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے قربانی کتنے دن تک جائز ہے قربانی کے جانور کی عمر کتنے سال ہونی چاہیے گائے بیل ، بهینس ، اونٹ میں کتنے لوگ حصہ لے سکتے ہیں

فتویٰ نمبر:187 1 قربانی نه کرنے پر وعید: حضرت نبی اکرم صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مالدار یعنی قربانی کے نصاب کا مالک ہو اور قربانی نہ کرے وه ہمارے عیدگاه کے قریب بهی نہ آئے. ” قوله علیه السلام:من کان له سعته ولم یضح ، فلایقربن مصلانا … اخرجه ابن مزید پڑھیں

کیا عید میلادالنبی آپ ﷺ کی سالگرہ ہے

فتویٰ نمبر:579 سوال:کیا عید میلادالنبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ ہے؟ جواب:آنحضرت ﷺ کی سیرت ِ طیبہ کا تذکرہ کرنا اور اس سے لوگوں کو آگا ہ کرنا افضل ترین عبادت،موجب ِ خیر وبرکت اور سعادت ِ دنیا وآخرت ہے ،ہر مسلمان کو اس میں حصہ لینا چاہیے لیکن اس کے ساتھ یہ مزید پڑھیں

سُورت ” هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ ” کی فضیلت

حضرت نعمان بن بشير رضی الله عنه سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم جمعہ اور عیدین کی نماز میں سبح اسم ربك الأعلى اور هل اتاك حديث الغاشية پڑهتے تهے . فرمایا کہ اگر عید اور جمعہ ایک دن میں جمع ہوجاتے تو تب بهی آپ ان دونوں نمازوں میں مزید پڑھیں