ووٹ شرعی حیثیت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:171 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداو مصلیا  ١ـ  اسلام کی بنیاد اللہ کی ”حاکمیتِ اعلی“ کے عقیدے پر ہے جسے قرآن کریم نے ”ان الحکم الا للہ“ کے مختصر جملے میں ارشاد فرمایا ہے اس وجہ سے مغربی جمہوریت جس کی بنیاد ”عوام کی حکمرانی“ کے تصور پر ہے اسلام کے مزید پڑھیں

ووٹ کس کودیں؟

السلام علیکم ورحمة اللہ جناب مولانا صاحب میرا سوال الیکشن میں ووٹنگ کے متعلق ہے ۔شریعت کے مطابق ہم کن لوگوں یا پارٹی کو ووٹ دیں اور اگر ہم کسی چور ،برے لوگوں کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں تو کیا ہم ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں اور آخرت میں اس ووٹ مزید پڑھیں

ووٹ کس کو دینا چاہئے دیندار صالح کو یا فاجر فاسق کو

محترم جناب مفتی صاحب جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون کراچی السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ بعد از سلام عرض ہے کہ آجکل انتخاب کے وقت اہل حلقہ کسی امیدوار مثلا عمر کو صالح ، دیندار اور مدبر کے ہوتے ہوئے ایک فاسق و فاجر کو جو اعلانیہ طور پر ناچ گانے اور مزید پڑھیں

ووٹ کی حیثیت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:173 سوال: ووٹ کس کودیں ؟ الجواب حامداومصلیاً شرعی لحاظ سے ووٹ دینے نہ دینے سے متعلق بانی جامعہ دارالعلوم کراچی  حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے “رسالہ وو ٹ اور ووٹرامیدوارکی شرعی حیثیت “میں درج ذیل تفصیل بیان فرمائی ہے : قرآن وحدیث  میں جس طرح جھوٹی شہادت مزید پڑھیں

لڑکے کا اپنی ماں کو غلط نظر سے دیکھنا یا سسر کا اپنی بہو کو غلط نظر سے دیکھنا

سوال:اگر کوئی لڑکا اپنی ماں کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور کوئی سسر اپنی بہو کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مرد کے لیے اس کی ماں اور بہو دونوں مزید پڑھیں

سورہ آل عمران کی آیت نمبر اٹھارہ کی فضیلت

١.. یہود کے ٢ بڑے علم مسلمان ہو گئے  یہود کے دو بڑے علم ملک شام سے مدینہ طیبہ میں وارد ہوئے، مدینہ کی بستی کو دیکھ کر آپس میں تبصرہ کرنے لگے کہ یہ بستی تو اس طرح کی ہے جس کے لئے تورات میں پیشنگوئی آئی ہے کہ اس میں نبی آخرالزماں صلی الله مزید پڑھیں