اشراق کی نمازکاوقت

فتویٰ نمبر:1095 اشراق کے نوافل کا وقت فجر کا وقت ختم ہونے کے بیس منٹ بعد ہوجاتا ہے مگر اشراق کے نوافل کس وقت تک پڑھ سکتے ہیں ؟ کیونکہ صبح 6:30 سے 8:30 تک مصروف ہوتی ہوں بچوں نے اسکول جانا ہوتا ہے اور میاں نے آفس ۔تو کب تک اجازت ہے پڑھنے کی؟ مزید پڑھیں

طلاق معلق 

فتویٰ نمبر:1085 سوال:اگر شوہر نے بیوی سے کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیر باہر گئی تو میرا تیرا تعلق ختم۔اب اگر عورت شوہر کے اجازت کے بغیر باہر جائے گی تو کونسی طلاق واقع ہوگی؟ بنت عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ بالا مسئلے میں ان الفاظ کے کہتے وقت اگر مزید پڑھیں

بيوی کو مارناغیر شریفانہ فعل ہے 

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اسے گالیاں دینے اورلعن طعن کرنے کی دین اسلام سے اجازت ہے ؟؟؟ کیونکہ وہ مرد ہے؟؟؟ والسلام سائل کا نام: امۃ اللہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية اسلام ايك مكمل باضابطه نظام حیات ہے اسلام نے میاں بیوی دونوں کے حقوق کا مزید پڑھیں

نمازی کے آگے سے گزرنے کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:979 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نمازی کے سامنے ایسے گزرا جاسکتا ہے کہ اگر کوئی دوسرا اپنی پشت کرکہ نمازی کہ آگے کھڑا ہوجائے اور دوسرا گزر جائے؟ والسلام سائلہ کا نام: ام کلثوم الجواب حامدۃو مصلية جی! فقہائے کرام نے اس کی اجازت دی ہے کہ ایک آدمی پشت کرکے نمازی کے آگے مزید پڑھیں

كيا عورت دوران عدت ووٹ دینے جاسکتی ہے ؟

فتویٰ نمبر:887 سوال: ایک معتدہ ( طلاق) دوران عدت ووٹ دینے گئ اس کا عمل ٹھیک تھا؟ اگر نھیں تھا تو وہ جزاء کے طور پر کیا کرے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا دوران عدت معتده ( عدت والي عورت ) پر عدت کے احکامات واجب ہوجاتے ہیں اور اس کے لیے سخت ضرورت شرعی کےعلاوہ مزید پڑھیں

نامحرم کو سلام کرنا 

فتویٰ نمبر:884 سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  میری ساس کو چلنے میں تکلیف ہوتی ہے  اس لیے ہم نے ایک رکشے والے کا نمبر لیا ہوا ہے اس کو فون کرتے ہیں تو آ جاتا ہے  بہت اچھا بندہ ہے کبھی خود مصروف ہو تو روڈ سے کسی اور کو بھیج دیتا ہے  غیر محرم مزید پڑھیں

بغیر اجازت شوہر کے مال میں تصرف کرنا 

فتویٰ نمبر:816 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! اگر کسی کا میاں کنجوس ہواور بیوی کو پیسے دینے میں کنجوسی کرتا ہوتو کیامیاں کے بغیر  بتائے بیوی کا پیسے لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟   والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام!  جی اس صورت میں بیوی کا میاں کی اجازت کے بغیر بقدر ضرورت مزید پڑھیں

حج وعمرہ کےلیےقرض سےمتعلق فتویٰ

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداومصليا  (١)  اگرحج فرض ہواور قرض کی واپسی کی امید ہوتو قرض لے کرحج  کرنا جائز ہے، البتہ عمرہ چونکہ سنت ہے اس لئے اس کیلئے قرض لینا جائز نہیں۔ (۲) اگر قرض منہا کرنے کے بعد قرض دار کے پاس موجود رقم حج کیلئے کافی ہوتوحج فرض ہوگا ورنہ مزید پڑھیں

مسلمان عورت کا اہل کتاب سے نکاح

فتویٰ نمبر:655 سوال :مسلمان مرد اہل کتاب کی عورت سے نکاح کرسکتا ہے اہل کتاب مرد مسلمان عورت سے نکاح کیوں نہیں کرسکتا ؟ الجواب حامدةومصلیة : یہاں دوباتیں سمجھنے کی ہیں یہ کہ : اہل کتاب سے نکاح اس وقت جائزہے جب وہ حقیقتاً آسمانی کتاب کے ماننے والے اور اس کے تابع دارہوں،دھریے مزید پڑھیں

ہونے والی بیوی کو تین طلاق کہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:654 سوال:میں نے ایک دفعہ کہا:’’ ہونے والی بیوی کو تین طلاق‘‘، کیا میں فضولی سے نکاح کروا سکتا ہوں؟ الجواب حامدةومصلیة : اس صورت میں آپ جب بھی کسعورت سےشادیکریں گے تو اس کوفوراتین طلاق واقع ہوجائے گی البتہ اگرکوئی شخصآپ کی اجازت یا حکم کے بغیر آپ کا نکاح کسی عورت سے مزید پڑھیں