نماز جنازہ کاتکرار

سوال:کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود ہے؟ فتویٰ نمبر:293 الجواب حامدةومصلیة: نمازِ جنازہ کا تکرار مزید پڑھیں

پسند کی شادی اور اسلام

فتویٰ نمبر:667 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ اسلام میں پسند کی شادی سے متعلق کیا احکامات ہیں؟ بنت اسحاق. فیڈرل بی ایریا کراچی الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ شادی زندگی کا اہم ترین معاملہ ہے،جس میں اسلام کا مزاج یہ ہے کہ اس معاملے کو والدین کی سرپرستی میں انجام دیا جائے اور ان مزید پڑھیں

اجازت نامہ برائے اشاعت فتاوی دارالعلوم کراچی از مفتی رفیع عثمانی عفااللہ عنہ

بخدمت مفتی اعظم پاکستان وصدرجامعہ دارالعلوم کراچی  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید ہے کہ مزاج گرامی بخیروعافیت ہوں گے! ناچیز کاتعارف: اس عاجزونااہل کانام محمدانس ولدعبدالرحیم ہے۔مادری زبان گجراتی ہے۔موجودہ رہائش نیوکراچی گودھراکیمپ ہے۔آباء واجدادنےگودھراانڈیاسےپاکستان ہجرت کی۔عاجزنے جامعہ معہدالخلیل الاسلامی سے درس نظامی کیا۔دورہ حدیث میں ۵۸۴ نمبر ملے ۔ اس کے بعد جامعۃ مزید پڑھیں

ویز ا کی خرید وفروخت  کے بارے میں جدید فتویٰ

فتویٰ نمبر:618 سعودی عرب  میں کسی سعودی  شخص کو عامل  کی یا ڈرائیور کی یا کسی معلم کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ سعودی  حکومت سے مبلغ  2000 ریال فیس دے کر ویزا لیتا ہے ، پھر وہ  آگے  کسی آدمی  کودیتا ہے  کہ مجھے عامل  کی ضرورت ہے ، کبھی تو ایسے  ہوتا ہے مزید پڑھیں

دوسری شادی کے لیے والدہ کی رضامندی

استفتاء: میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں اور میری ماں راضی نہیں تو اگر میں اپنی ماں کی اجازت کے بغیر شادی کرلوں تو کیا شرعی اعتبار سے گناہ گار ہوں گا؟ فتویٰ نمبر:237 الجواب حامدۃ ومصلیۃ ومسلمۃ ۔ شریعت میں نکاح کے لیے ولی کی اجازت کو لازم قراردیا ہے لیکن ولی کی اجازت مزید پڑھیں

  جوانی میں سفید بالوں پر خضاب لگانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:44  سوال : آج کل  کچھ جوانوں  کے بال  قبل از وقت  مرض وغیرہ کی وجہ سے سفید ہوجاتےہیں  ان سفید بالوں  کو اکھیڑنا  یا سیاہ خضاب  لگا کر اس عیب  کو  چھپانا جائز  ہے یانہیں ؟ ا س سلسلے میں  امدادالفتاوی ج  4ص 214 پرایک  سوال  کے جواب میں  حضرت حکیم مزید پڑھیں

غير کفو میں نکاح

فتویٰ نمبر:692 سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا  اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں