سنت موکدہ اور تراویح میں فرق

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! تراویح بھی سنت مؤکدہ ہے پھر اس کا معاملہ دیگر سنت مؤکدہ کی طرح کیوں نہیں؟ کہ باقی سنت مؤکدہ تو متعین ہیں جو 2 رکعات پڑھنی اور کون سی 4پھر تراویح میں 2 اور چار ہر دو طرح پڑھنے کی اجازت کیوں ہے؟ سنت مزید پڑھیں

زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میری جاننے والی ہیں بہت مستحق ہیں لیکن کسی سے سوال نہیں کرتیں انہوں نے مجھ سے دس ہزار کی رقم بطور قرض مانگی اتفاق سے اسی مہینے زکوة نکالی تو وہ رقم زکوة کی مد میں دے دی لیکن وہ راضی نہیں مزید پڑھیں

 پڑوسی کے گھر یا مسجد میں لگے ہوئے درخت کے پھل کھانے کا حکم

سوال:پڑوسی کے گھر پھل کا درخت ہے اس کی شاخیں ھمارے گارڈن میں آرہی ہیں کیا ان شاخوں سے گرے ہوۓ پھل یا توڑ کر کھا سکتے ہیں؟ اسی طرح مسجد کے گارڈن میں لگے ہوئے درخت سے توڑ کر یا گرے ہوئے پھل کھا سکتے ہیں یا نہیں پھل ایسے ہی گر گر کر مزید پڑھیں

قبلہ کی جانب پیر کرکے سونا

سوال: السلام علیکم قبلہ رخ پیر کر کے سونا کیسا ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمة اللہ! قبلہ شعائر اسلام میں سے ایک عظیم الشان شعار اور اس کی طرف پاؤں کرنا بے ادبی اور مکروہ ہے۔ لہذا اگر کوئی جان بوجھ کر بغیر عذر کے قبلہ کی جانب پیر کرکے سوئے تو یہ مکروہ ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

کمپنی کی طرف سے ملنے والی رعایت کو ذاتی استعمال میں لانا

السلام علیکم! اگر کسی کو کمپنی کی طرف سے پیٹرول ملتا ہے۔ ( کارڈ کی صورت مین)اگر وہ مہینے کے آخر مین بچ جائے تو کیا وہ کمپنی کو واپس کرنا چاہیے۔ یا اپنے ذاتی کام کے لیے استعمال کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر کمپنی نے پٹرول کے ذاتی استعمال کی اجازت مزید پڑھیں

 بی سی کی رقم کو ذاتی استعال میں لانا

سوال ۔ میں نے گھر میں بی سی رکھی ہے ہزار ہزار والی ۔ امی اور بہنوں نے مل کر رکھی ہے ان سب کے پیسے اجاتے ہیں اور مہینے کی دس کو بی سی کھلتی ہے تو میں دے دیتی ہوں اب ان کی جو رقم اتی ہے تو کیا میں اس کو شدید مزید پڑھیں

 دوران عدت والد کی عیادت کے لیے جانا

سوال:السلام علیکم و رحمة الله و بركاته عرض تحریر آپ سے معلوم کیا تھا کہ ایک خاتون عدت وفات گذار رہی ہیں اور انکے والد صاحب کی طبیعت بہت خراب ہے اور وہ دور گاؤں میں رہتے ہیں اور وہ ان سے ملنے جانا چاہتی ہیں تو کیا وہ عدت کے اندر سفر کر سکتی مزید پڑھیں

 عورت کی کمائی میں برکت نہیں والی کی حقیقت

سوال:ایک حدیث کا مفھوم بیان کیا جاتا ہےکہ عورت کی کماٸی میں برکت نہیں ہے۔ اسی طرح ایک اور حدیث کی رو سے بہترین عورت وہ ہے جو اپنا مال اپنے شوھر پہ خرٍچ کرے۔ ایک اور جگہ فرمایا گیا کہ شادی کےبعد عورت کے مال کا تصرف مرد کے ہاتھ آجاتا ہے،یعنی مرد کی مزید پڑھیں

 عورت سنت اعتکاف کس طرح کرے

سوال عورت سنت اعتکاف میں کیسے بیٹھے اگر اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں توکیا انہیں اعتکاف میں سنبھال سکتی ہے کیا شرائط ہیں واضح کردے؟ الجواب بعون الملک الوہاب 1)عوررت اگر اعتکاف کرتی ہے تو گھر کی مسجد میں کرے۔ یعنی اس جگہ جس کو گھر میں عبادت کے لئے خاص کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں