بزرگ کی چادر بطور تبرک کفن میں استعمال کرنا

سوال: کیا کسی بزرگ کی چادر وغیرہ تبرک کے طور پر کفن مین استعمال کرسکتے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کسی بزرگ کی استعمال کردہ چیزوں سے برکت حاصل کرنا اور ان کی چادر کو بطور کفن استعمال کرنا درست ہے۔ مگر یہ عقیدہ رکھنا کہ کہ بزرگ کی چادر نجات کا سبب مزید پڑھیں

ڈالڈا گھی کے استعمال کا کیا حکم ہے

سوال: کیا ڈالڈا گھی قادیانی مصنوعات میں سے ہے؟ اس کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب ہماری معلومات کے مطابق ڈالڈا گھی کی فیکڑی کا تعلق یونی لیور(سابقہ لیور بردار )کمپنی سے ہے، کسی قادیانی کمپنی سے نہیں ہے۔ لہذا ان کی مصنوعات کو استعمال کرنا جائز ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

Vape(الیکٹرانک سیگریٹ )کا حکم

سوال: Vape (الیکٹرانک سیگریٹ) پینے یا اس کے کاروبار کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب الیکٹرانک سیگریٹ کے استعمال کو حرام یا ناجائز تو نہیں کہا جاسکتا۔ تاہم مضرِصحت ہونے کی بنا پر اس سے بھی احتیاط بہتر ہے، نیز یہ صلحاء اور دیندار لوگوں کا شعار بھی نہیں۔ “باقی رہا اس سیگریٹ مزید پڑھیں