آپ علیہ الصلوۃ و السلام کے نام مبارک کے ذکر کے وقت صلوۃ و سلام میں سے ایک پر اکتفا کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:859 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!علماء حضرات فرماتے ہیں آپ علیہ الصلوۃ والسلام کہنا چاہیےاکیلے علیہ السلام کہنا مکروہ عمل ہے ۔۔۔جائز نہیں ہے دونوں لفظ استعمال میں لانے چاہیے کہ آپ پر سلامتی بھی ہو اور درود بھی.رہنمائی فرمائے!  والسلام الجواب حامدۃو مصلية کسی مجلس میں آنحضرت علیہ الصلوۃ و السلام کا اسم گرامی مزید پڑھیں

نماز ميں ایک ہی سورةکا تکرار

فتویٰ نمبر:830 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے بتائیں کہ اگرنمازمیں فرض رکعت میں پہلی اور دوسری رکعت میں اگر سورہ ناس آخری سورت پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی اور وتر میں پہلی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ کافرون پڑھ لی دوسری میں سورہ النصر پڑھ لی پھر تیسری میں بھی سورہ النصر مزید پڑھیں

بال سیدھے کروانے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے حق بالوں کو سیدھا کروانے (Hair rebondin) کے بارے میں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب جس طرح بالوں کو نرم رکھنے کے لے تیل لگایا جاتا ہے اور بالوں میں کنگھی کی جاتی ہے، جس کا مقصد بالوں کی خوب صورتی، تزین و آرائش ہوتی ہے اسی طرح بالوں کی خوب صورتی مزید پڑھیں

تصویرنماز واجب الاعادہ نہیں

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:139 الجواب حامداومصليا (١)مذکورہ صورت میں جن نمازیوں کے سامنے یا دیوار وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویرلگی ہوتوان کی  نمازمکروہ  ہے لیکن چونکہ یہ کراہت نماز کے ارکان وواجبات میں نقصان کی وجہ سےنہیں؛ اس لئے کی نماز واجب الاعادہ نہیں ہے، تاہم وہاں جماعت کا اہتمام کرنے والوں کو مزید پڑھیں

سجدے میں قعدے میں  پاؤں اٹھانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:66 سجدے میں دونوں  پیروں  کی انگلیاں  مسلسل  لگائے رکھنا سنت ہے  اور کم از کم ایک انگلی کا زمین سے لگا  رہنا ضروری ہے  ، لہذا اگر سجدے  میں  دونوں  پیر زمین  سےا س  طرح اٹھے  رہیں کہ کسی انگلی  کا کوئی  حصہ زمین  سے لگا ہوا نہ ہو اور یہی مزید پڑھیں

بلی کے خریدوفروخت کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:51 سوال:بلی کی خریدوفروخت کا کیا حکم ہے ؟  جواب : جمہور صحابہ وتابعین  اور ائمہ اربعہ رحمہم اللہ  کے نزدیک  بلی کی خرید وفروخت جائز ہے اور جس حدیث سے بلی کی خرید وفروخت کی ممانعت معلوم  ہوتی ہے  اس کی سب سے  بہترین توجیہ یہ ہے کہ وہ کراہت  تنزیہی مزید پڑھیں

بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے ؟

سوال:   بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے ؟   حالانکہ اپنے ملک میں بھی روزگار ہے  ؟  جواب : اگر کوئی   معاشی  مسئلہ   سے دو چار   ہو اور  اپنے ملک  میں معاشی وسائل   روزگار نہ  ہو ان حالات  میں   بیرون  ملک میں  کوئی جائز  ملازمت  مل جائے  تو ایسا  کرنا اجئز ہے بشرطیکہ  وہاں جاکر مزید پڑھیں

بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے

فتویٰ نمبر:540 سوال: بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے ؟   حالانکہ اپنے ملک میں بھی روزگار ہے  ؟  جواب : اگر کوئی   معاشی  مسئلہ   سے دو چار   ہو اور  اپنے ملک  میں معاشی وسائل   روزگار نہ  ہو ان حالات  میں   بیرون  ملک میں  کوئی جائز  ملازمت  مل جائے  تو ایسا  کرناجائز ہے بشرطیکہ  وہاں مزید پڑھیں