بلوغت سے قبل خون جاری ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۰﴾ سوال: –    ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر جواب :-   خون مزید پڑھیں

نیند کی حالت میں مسوڑھے سے خون جاری ہونے کی صورت میں روزے کا حکم

فتویٰ نمبر:4091 سوال: السلام علیکم  باجی مجھے پچھلے دو سالوں سے روز کا یہ روٹین ہے کہ میرے منہ سے سو کے اٹھنے کے بعد منہ میں خون بھرا ہوتا ہے ؟ذرا سا بھی مسوڑھے دبے تو خون آجا تا ہے ۔۔ عصر کے بعد بھی جب تھوڑی دیر لیٹیں تو اٹھنے کے بعد خون آتا مزید پڑھیں

مستحاضہ کا موزوں پرمسح کرنے اور ہر نماز کے وقت استنجا کرنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:2017 سوال: استحاضہ کے دنوں میں ہر نماز کے لیے تازہ وضو تو کرنا ہوگا،لیکن کیا ہر نماز کا وقت شروع ہونے پر استنجا بھی کرناہوگا یاکوئی ٹشو پیپر رکھ لیں تو استنجا کے بغیر بھی صرف وضو کرکے اگلی فرض نماز پڑھیں جا سکتی ہے ؟ اور کیا چمڑے کے موزے پہن کر مزید پڑھیں

استحاضہ میں نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:1049 السلام علیکم :مجھے پوچھنا ہے کہ حیض کی مدّت پوری ہونے کے بعد بھی اگر حیض تھوڑا بہت جاری رہے تو ایسی حالت میں نماز پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ میرا مطلب ہے کہ کسی بیماری کی وجہ سے. الجواب حامدۃ و مصلیہ جی بالکل! نماز پڑھی جائے گی کیونکہ حیض کی مزید پڑھیں

حیض کے مسائل پر ایک اشکال

فتویٰ نمبر:1014 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! شاہین کی عادت8/20 کی ہے۔اب کی بار خون 18 دن کی پاکی کے بعد آیا اور8 دن کے بعد بند ہوا۔اس نے غسل کر کے عبادات شروع کر دیں۔شاہین وطی کے لیے کب تک انتظار کرے گی؟ اس نے 8 دن بعد حیض ختم ہونے کے بعد وطی کر مزید پڑھیں

دس دن کے اندر ایام عادت سے زیادہ آنے والا خون 

فتوی نمبر:857 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو حیض کا خون 5 دن آیا اور اس کی عادت بهی 5 دن ہی ہے اور وہ پاک ہوگئ 5دن تک اور اس نے غسل کر کے نماز بهی پڑھ لی پهر چهٹے دن اسکو دوبارہ خون آیا تو اب چهٹے دن جو خون آیا وہ مزید پڑھیں

استمرار میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتوی نمبر:818 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ! باجی کسی نے مسئلہ پوچھا ہے۔وہ حج پر ہیں۔ان کی عادت 9 دن حیض اور 20 دن پاکی ہے۔اس بار 24 جولائی سے 2 اگست خون آیا۔پھر 8 دن کے طہر کے بعد 10 سے 16 تک اسپاٹنگ ہوئی۔اب اس میں حیض و استحاضہ کے بارے مزید پڑھیں

حیض کی عادت کا بدلنا

فتویٰ نمبر:813 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم اگر کسی عورت کو شروع میں 8 دن میں پاک ہونے کی عادت ہو لیکن کچھ عرصے سے یہ عادت کم ہو کر 7 دن پھر 6 دن اور اس بار پانچویں دن محسوس ہورہا ہو کہ وہ پاک ہو گئی ہے تو کیا غسل کرکے نماز مزید پڑھیں

قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے والے کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:146 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کی مسجد محلہ سے کچھ افراد تبلیغی جماعت میں 7 ماہ کے لیے بیرون ملک تشریف  لے گئے افریقہ اور ملائیشیا ممالک میں ان کی تشکیل کی گئی جہاں پر بعض جگہ پر ائمہ مزید پڑھیں