سوال: کیا فرماتے ہیں علماٰ کرام اس مسئلہ کے بارے میں 1۔ جن اشیاء کے اندر جیلیٹن ہو ( Geletin ) اسے کھانا جائز ہے ؟ اور اگر ناجائز ہے تو کس بناء پر ؟ جواب: ہماری معلومات کے مطابق ” جلاٹین” جانوروں کی کھال ، ہڈی وغیرہ اور پودوں سے حاصل کردہ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: khon
اچھے ملازمین کو روک رکھنا
ہر بڑے ، درمیانی اور چھوٹے ادارے میں اچھے اور کا م کے بندوں کو اپنے ادارے میں اپنی خدمات تسلسل کے ساتھ برقرار رکھنے کا عمل ہر ادارے کی انتظامیہ کے لیے چیلنج بن جاتا ہے ۔ جس سے نمٹنے کے لیے احتیاط اور تدبیر کی اشد ضرورت ہوتی ہے ۔ جو حادثات کے مزید پڑھیں
روزے کے ضروری مسائل
(١) رمضان کے روزے ہر اس تندرست مسلمان مرد وعورت پر فرض ہیں جو پاگل یا نابالغ نہ ہو۔ اس فرض کو بلاعذر چھوڑنا سخت گناہ اور باعث ِفسق ہے۔ احادیث میں رمضان کا روزہ نہ رکھنے پر نہایت سخت عذابوں کا ذکر ہے۔ (٢) نیت دل کے ارادے کا نام ہے، اس کے لئے مزید پڑھیں
روزہ اور صحت
طب جدید کے مطابق ”روزہ” دماغی اور نفسیاتی امراض کا کلی طور پر خاتمہ کرتا ہے۔ روزہ دار کو جسمانی کھچاؤ، ذہنی ڈپریشن کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ بعض اہم خلیوں کو آرام کا موقع فراہم ہوتا ہے۔ خون پر مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ معدے کے امراض میں مبتلا اشخاص پر مستقل ایک ماہ مزید پڑھیں
طہر کی کم سے کم مدت
سوال: ایک عورت کی عادت 15 دن طہر کی تھی اور دس دن حیض کی ۔اس بار اس طرح ہو ا کہ 15 دن طہر کے گزرے پھر خون جاری ہوگیا؟ تو یہ حیض ہے یاستحاضہ ؟ جواب: یہ استحاضہ ہے کیونکہ طہر کی کم سے کم مدت 15 دن ہے اور اس عورت کے مزید پڑھیں
منہ بھر سے کم قے اور وہ خون جو بہا نہ ہو اسکا حکم
سوال: منہ بھر سے کم قے اور وہ خون جو بہا نہ ہو وہ پاک ہے یا ناپاک ؟ جواب :پاک ہے ۔