منہ سے ہر وقت مواد بہنا

سوال:ایک کینسر کی مریضہ ہیں ( خوراک کی نالی کا کینسر ہے) ۔ ان کے منہ سے ہر وقت مواد نکلتا رہتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ خاتون معذورین کے حکم میں داخل ہیں ۔کیا ان کا وضو قائم رہنے کا وقت معذورین والا ہو گا ؟ معذور والا وقت کیا ہے ؟ مزید پڑھیں

معتادہ کو استمرار دم کی صورت میں حیض اور طہر کا حکم

سوال: ایک مرتبہ حیض اور طہر صحیح آیا لیکن اس کے بعد استمرار دم ہوگیا تو اب حیض اور طہر کیسے شمار کریں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس عورت کو ایک بار حیض اور طہرِ صحیح(وہ پاکی جو 15 دن سے کم نہ ہو اور اس کے شروع آخر یا درمیان میں کہیں بھی مزید پڑھیں

 سال بھر پاکی کی عادت ہو پھر استمراری دم ہوجاۓ تو اس صورت میں طہر کتنے دن کا ہوگا

سوال : ایک عورت کی طہر کی عادت ایک سال ہے اور پھر اس کو استمرار ہوگیا تو اب اس کا طہر کتنا ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی خاتون کی پاکی کی عادت سال بھر کی ہو پھر استمرار دم ( مسلسل خون جارے ہوئے ) کی بیماری ہوجائے تو اس صورت میں مفتی مزید پڑھیں

 سجدہ تلاوت کے احکام

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! درج ذیل صورتوں میں سجدۂ تلاوت کے وجوب کا حکم بتادیجئے۔ (1)صفحہ کے درمیان میں آیت سجدہ ہو طالبات ایک مرتبہ صفحہ دیکھ کر مکمل پڑھیں اور وہیں بیٹھے بیٹھے مکمل صفحہ دوبارہ پڑھیں الغرض آیت کا تکرار اس صورت میں نہیں ہورہا کہ آیت سجدہ مکمل ہوتے ہی دوبارہ مزید پڑھیں

 نجاست غلیظہ کتنی مقدار میں معاف ہوتی ہے 

سوال : اگر جسم پر تھوڑی مقدار میں میں نجاست غلیظہ لگ جایے تو کیا حکم ہے؟ جواب : اگر نجاست غلیظہ پتلی اور بہنے والی ہے، جیسے: آدمی کا پیشاب،خون وغیرہ ( 5۰94 مربع سینٹی میٹر ) اور وہ کپڑے یا بدن میں لگ جایے تو اگر پھیلاؤ میں ایک روپیے کے بڑے والے مزید پڑھیں

 خون کا دس دن سے بڑھ جانا

سوال:ایک عورت کو 8 دن حیض 37 دن پاکی رہی پھر 6دن حیض 29 دن پاکی رہی۔ اب اسے 13دن خون آیا۔ اب حیض کتنے دن شمار کیا جائے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب: مذکورہ صورت میں 13 دن خون میں سے شروع کے 8 دن استحاضہ اور باقی 5 دن حیض کے ہیں۔ آئندہ مزید پڑھیں

جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے؟

سوال:جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : جونک لگوانے کی صورت میں اگر جونک میں اتنا خون بھر گیا کہ اسے کاٹ دینے کی صورت میں خون بہہ پڑے گا تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر بہنے کی مقدار سے مزید پڑھیں

IUD میں حیض کا حکم 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے IUD لگواۓ ہیں جو کہ بچہ دانی میں بچوں میں وقفہ کے لیے لگواتے ہیں۔ڈاکٹر نے کہا ہے اس آلہ کی وجہ سے بے قاعدہ ماہواری ہو گی کسی کو 6 مہینے میں اور کسی کو ایک سال میں جا کر مزید پڑھیں

ڈونیشن کی رقم سے اپنی بہبن کی مدد کرنا

سوال ۔ میں سوشل کام کرتی ہوں لوگ مجھے ڈونیشن دیتے ہیں تو میری بہن ہیں وہ شادی شدہ ہیں وہ بہت زیادہ بیمار ہوئی ابھی کچھ دن پہلے ان کے میاں کا کام نہیں ۔ مطلب انکے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ علاج کرواسکیں اسی طرح انہیں گھر پر رکھا ہوا تھا اور مزید پڑھیں

قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۵﴾ سوال:-        حضرت اقدس مفتی صاحب دامت بركاتہم۔کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله :١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ جواب :-       قے اگر منہ بھر کر ہو  تو  اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر اس سے  کم مزید پڑھیں