کریانہ کی دکان کے مال پر زکاة حکم

السوال : السلام علیکم ! ہماري كريانہ كي دكان ہے اور دکان کے مال پر زکوة کا کیسے پتہ چکے گا جبکہ اسکے مال پر سال کا گزرنا شرط هے اور عموما چیزیں کچھ دنوں کے بعدختم ہو جاتیں ہیں، نیا مال اتا ہے,اسطرح تازه مال وغیره بھی روز بروز آتا ہے جیسے سبزیاں وغیره.؟ مزید پڑھیں

زکوٰۃ کا مسئلہ

سوال:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گھر میں کام کرنے والی خاتون کے بیٹے نے بینک سے لون لیا ہے لیا ان کا قرض زکوٰۃ سے اداہو جائےگا؟ جواب: بینک سے قرضہ لینے کی صورت میں سودی معاہدہ کرنا پڑتا ہے سود کے متعلق قرآن و حدیث میں سخت ترین وعید وارد ہے. جس سے احتراز کرنا مزید پڑھیں

وائی-فائی کا بلا اجازتِ مالک کے استعمال کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۴﴾ سوال:-   پڑوسی کی وائی-فائی ہے،اگر ہم ان سے چوری چھپے کسی طرح پاس-کوڈ معلوم کر کے وائی-فائی استعمال کرےیں تو کیا یہ چوری کہلائے گی؟ سائل:عابدہ  اسلام آباد جواب :-    فقہی تعریف کے اعتبار سے یہ وہ چوری  تو نہیں جس کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے مزید پڑھیں

مہر کی ادائیگی کا وقت

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۲﴿ سوال:-      مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟ جواب :-       مہر کی ادائیگی معجل(نقد)ہونے کی صورت میں شوہر پر فی الفور واجب ہے اور مؤجل (ادھار)ہونے کی صورت میں جو اجل ( مدت ) طے ہوئی ہے اس وقت تک تاخیر کی گنجائش ہے۔ تاہم اس مدت کے مزید پڑھیں

سودکی تعریف

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:-      سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی  جواب :-       سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد  ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

سامان کی سامان کے بدلے ادھار خرید وفروخت کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹﴾ سوال:- ہم واشنگ مشین اور ریفریجٹر کا کاروبار کرتے ہیں، ہمارے ساتھ بازار میں نو دس دکانیں ہیں، ہمارے پاس اکثر گاہک آتے ہیں ایک گاہک واشنگ مشین یا فین لینے آتے ہیں اگر وہ ہمارے پاس اس وقت موجود نہیں ہو تا تو ہم اس وقت وہ مزید پڑھیں

گھریلو اشیا میں جاندار کی تصاویر

فتویٰ نمبر:5079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہم جانتے ہیں کہ کسی جاندار کی تصویر گھر میں رکھنا ہمارے مذہب میں جائز نہیں،مگر فتنوں کے اس دور میں جبکہ بچوں کے کپڑے،جوتے،استعمال کی چھوٹی سے چھوٹی چیز،چیزوں کے ریپرز پر تصاویر بنی ہیں جو کسی نہ کسی صورت میں گھروں میں موجود ہیں۔کیا ایسی صورت میں مزید پڑھیں

حرام مال کا مصرف

FROM: [akram ufiyaanhu[akramufiyaanhu@gmail.com SENT: Saturday, January 16, 2016, 8:47pm TO: Muhammad-taqi@cyber.net.pk السلام علیکم! درجہ ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے۔ 1: غیر اسلامی بینک سے حاصل ہونے والے سود رفاہی میں صرف کیا جا سکتا ہےیا نہیں؟ 2: زید خود مستحق زکوۃ ہے تو کیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کو مزید پڑھیں