مستحق زکوۃ 

فتویٰ نمبر:3093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی شخص مستحقِ زکوۃ نہ ہونے کے باوجود زکوۃ لے لے اور بعد میں اس کو احساس ہو جائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہو؟ اور مال خرچ بھی ہوچکا۔ کافی عرصے بعد احساس ہوا۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ مال کا میل کچیل ہوتا ہے مزید پڑھیں

كيا صاحب نصاب ماں کی اولاد کو زکوۃ دینا درست ہے ؟

فتویٰ نمبر:3047 سوال: پوچھنا یہ ہے کہ اگر کسی عورت کے پاس سونا موجود ہے اور وہ صاحب نصاب بھی ہے لیکن اس کا شوہر کچھ کماتا نہیں ہے یا اگر کبھی کما بھی لے تب بھی وہ گھر کے خرچے پورا کرنے کیلیے کافی نہیں ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر کوئی اس کے بچوں مزید پڑھیں

ترکہ میں سے زکوة ادا کرنا

فتویٰ نمبر:3004 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص کا انتقال ہوجاۓ اور اس نے دو سال کی زکوة ادا نہیں کی تو کیا وارث ادا کرے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر کسی شخص کے ذمے کچھ سالوں کی زکوة باقی ہو تو اس پر لازم ہے کہ وہ اسے ادا کرنے کی وصیت کرجاۓ۔ مزید پڑھیں

سونے کی زکوة

فتویٰ نمبر:2092 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! ٢١٠گرام سونے کی زکوۃ بتا دے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ! ٢١٠ گرام سونے کی قیمت بازار میں معلوم کریں جو موجودہ قیمت ہو اس کے حساب سے اس پر اڑھائی فیصد یعنی کل مال کا چالیسواں حصہ زکوة نکالیں. آسان طریقہ یہ ہے مزید پڑھیں

ہیرےوجواہرات پر زکوۃ کاحکم

فتویٰ نمبر:1093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا ہیرے(diamond)پر زکوۃ ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ہیرےجواہرات وغیرہ اگر تجارت کےلیے رکھےہوں توپھربلااختلاف اموالِ تجارت کی طرح ان پربھی زکوۃ فرض ہوگی لیکن اگریہ ذاتی استعمال مثلاً(زیب وزینت)یا کاروباری آلات کےلیے استعمال ہوں تو پھران پرکوئی زکوۃ نہیں,خواہ یہ کتنے ہی قیمتی کیوں نہ ہوں. جیساکہ در مزید پڑھیں

مہر کے بابرکت ہونے کا ثبوت

فتویٰ نمبر:2019 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  اگر بیوی اپنے شوہر کو کاروبار کے لئے اپنی مہر کی رقم دیتی ہے تو کیا یہ سچ ہے کہ اس کاروبار میں برکت ہوتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بیوی کا اپنے شوہر کو کاروبار کے لیے رقم دینا یہ تعاون کرنا ہے اپنے شوہر کے ساتھ جوکہ مزید پڑھیں

انشورنس کاحکم

فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔  سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب  انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں

کینیڈا سے زکوۃ پاکستان بھیجے تو کس کرنسی میں بھیجے؟

فتویٰ نمبر:1053 اگر کوئی شخص کینیڈا سے پاکستان ذکوۃ کی رقم بھیجےتوکیا وہ کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے ذکوۃ بھیجے گا یا پاکستان کی کرنسی کے حساب سے..؟ الجواب باسم مہلم الصواب  کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے زکاة ادا ہوگی کیونکہ زکاة کی ادائی میں جہاں مال موجود ہوتا ہے وہاں کی قیمت مزید پڑھیں

مستحق کو جہیز یا شادی کے لیے زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1052 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کسی مستحق کو شادی/جہیز کے لیے زکٰوة دے سکتے ہیں؟ جبکہ ہمارے بڑے کہتے ہیں کہ جہیز اسلام میں نہیں اس لیے زکٰوة نہیں ہوتی۔ الجواب بعون الملک الوھاب جس کو زکاة دی جارہی ہے اگر اس کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون مزید پڑھیں