قرضدار کو زکوٰۃ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:5006 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ایک میاں بیوی جن کی تنخواہ بیس بائیس ہزار ہے{دونوں جاب کرتے ہیں}۔ سمارٹ فونز ہیں ان کے پاس وغیرہ۔ قرضہ کافی ہے ان پہ اور کوئی پراپرٹی وغیرہ نہیں ہے۔ کیا ان کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟{آڈیو} والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ کا مستحق مزید پڑھیں

 پیشگی زکوٰۃ ادا کرنا

فتویٰ نمبر:4074 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! کیا زکوة کی رقم تھوڑی تھوڑی ادا کی جا سکتی ہے؟ مثلاً اگر کسی کو زکوة شعبان کے مہینے میں دینی ہوتی ہے اور وہ شعبان سے پہلےہی کچھ رقم ادا کردے تو ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ یہ بھی بتادیجیے کہ اگلے سال مزید پڑھیں

 جہیز کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:4058 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ،مجھے ایک مسئلہ پوچھنا ہے اور پلیز جواب دے دیجئے گا جتنا جلد ممکن ہو،کہ جہیز کی شرعی حیثیت بتا دیجئے اسلام کے آئینے میں، ایک طرف یہ سنا کہ اگر لڑکی کا باپ ،یا اسکے گھر والے اپنی خوشی سے اسے کوئی ھدیہ دیں مطلب ایسی چیزیں کہ مزید پڑھیں

بیوی کا مہر کی رقم شوہر کو کاروبار کے لیے دینا

فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون نے اپنے شوہر کو کاروبار میں لگانے کے لیے اپنی مہر کی رقم دے۔تو اب اس میں کیا عورت ہر ماہ نفقہ الگ اور نفع کا الگ مطالبہ کرسکتی ہے؟؟؟اگر وہ الگ الگ مطالبہ کرتی ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ تنقیح : مہر کی رقم مزید پڑھیں

والدین اولاد کے حق میں گواہی دے سکتے ہیں یا نہیں؟ 

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺯﯾﻞ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻓﺘﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎٸ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ مزید پڑھیں

کمیٹی پر زکوة

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کمیٹی والے مال کی زکوۃ کیسے ادا کی جاتی ہے میں نے دو کمیٹیاں دالیں اور ان دو کمیٹیوں کا پورا ہونے کا وقت تین سال ہے میں نے اس طرح کیا کہ جب میرا زکوۃ کا پہلا سال مکمل ہوا تو میں نے اس وقت تک جتنی کمیٹیاں مزید پڑھیں

خواب میں اخباردیکھنا

اخبار: تجربہ بتاتا ہے کہ اہل علم و دین کے لیے اخبار مفید ہے جبکہ برے نظریات کے لوگوں کے لیے باعث فتنہ۔ اس مناسبت سے اہل علم و دین کے لیے خواب میں اخبار بینی خیر کی بات ہے۔ علم و عمل میں ترقی ہوگی۔ جبکہ برے لوگوں کے لیے اچھا نہیں۔ البتہ اخبار مزید پڑھیں

خواب میں اژدھادیکھنا

اژدھا: اژدھا طاقتور دشمن ہوتا ہے۔ اژدھا اسے کھا گیا ہے تو دشمن اسے مار ڈالے گا اور اگر اس نے اژدھا کھا لیا ہے تو دشمن پر فتح پائے گا اور اس کا مال بھی اسے مل جائے گا۔ اژدھے کو اپنا تابع پایا تو مطلب ہے بڑا دشمن اس کے تابع ہوگا اورکاروبار مزید پڑھیں

حالت صحت میں وقف کی وصیت کرنا

فتویٰ نمبر:4001 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! اگر میں حالت صحت میں اپنی ملکیت میں جتنا مال ہے سونا نقدی کاروبار وغیرہ میں لگا ہوا وقف کرتی ہوں اس طرح وصیت کردوں کہ میرے مرنے کے بعد دینی ادارے کو دے دیں تو یہ درست عمل ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مزید پڑھیں