موجودہ حالات میں ووٹ ڈالنے کا شرعی حکم

بسم اللہ حامداً و مصلیاً مروجہ جمہوریت کے نظام میں ووٹ ڈالنے کا حق ہرلائق و نالائق اور ہر عالم و جاہل اور ہر دیندار اور بےدین کو ہوتا ہے اس لیےاس نظام ِانتخاب کا تعلق اس سے نہیں کہ کون امیدوار اسمبلی کا ممبر بننے کا حقدار ہے اور کون نہیں کیونکہ اہلیت کا مزید پڑھیں

تو دل میں توآتا ہے سمجھ میں نہیں آتا

(پہلی قسط ) مفتی محمد انس عبدالرحیم ارشاد باری ہے  ” أَفِي اللَّهِ شَكٌّ  ( ابراہیم  10 ب 13)  یعنی کیا اللہ کے جود میں بھی شک ہے ؟ عقیدہ وجود باری ، تمام مذاہب میں ایک بنیادی مسئلہ رہاہے دنیا کی ہر قوم ایک ایسی ہستی کے وجود پر یقین  رکھتی ہے جواس کائنات مزید پڑھیں

قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے والے کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:146 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کی مسجد محلہ سے کچھ افراد تبلیغی جماعت میں 7 ماہ کے لیے بیرون ملک تشریف  لے گئے افریقہ اور ملائیشیا ممالک میں ان کی تشکیل کی گئی جہاں پر بعض جگہ پر ائمہ مزید پڑھیں

شاتم رسول ﷺ کی سزا کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:134  السلام علیکم  !   مفتی صاحب آپ سے شاتم رسول کی  شرعی سزا کے  بارے یں  علمائے احناف کا موقف  دریافت کرنا  ہے کہ آیا شاتم رسول کو بلا کسی  تفریق سزائے موت  دی جائے گی  یا پھر اس پر حاکم  وقت  کے حکم پر حد جاری  ہوگی خاص کر جب مزید پڑھیں

قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز

امام بدر الدین الزرکشی رحمہ اللہ نے اپنی بے مثل کتاب “البرھان فی علوم القرآن” میں قرآن کریم کی سورتوں کے آغاز کے متعلق دس انواع کا ذکر کیا ہے : 1۔ حروفِ مقطعات : ان سے 29 سورتوں کا آغاز ہوتا ہے جن میں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کے سوا باقی سب مزید پڑھیں

نظریہ پاکستان

جامعۃ الرشید سالانہ فضلاء تقریب کے ملفوظات‎ موضوع :  نظریہ پاکستان حضرت مفتی محمد صاحب برصغیر میں اسلام ،مسلمانوں اور دینی اقدار کے تحفظ کے کئی ادوار آئے : مجددالف ثانی کی کاوشیں،شاہ ولی اللہ کی جدوجہد،سیداحمدشہید کی تحریک مجاہدین،حاجی امداداللہ مہاجرمکی کی امارت میں  1857 کی جنگ آزادی،دارالعلوم دیوبند،شیخ الہندرحمہ اللہ اور ان کی مزید پڑھیں