اگرالائنس کمپنی میں کچھ رقم کاروبارکیلئےجمع کروائی جائےاور وہ کمپنی پھربندہوجائےاوررقم بھی مل جائےتواس صورت میں زکوٰۃ کیسےدیں

فتویٰ نمبر:492  سوال:الائنس کمپنی میں تقریباًسترہ اٹھارہ سال پہلے50 ہزارروپےنفع و نقصان کی بنیادپرکاروبارمیں جمع کروائےتھے،شروع کےتین یاچارمہینےانہوں نےنفع بھجوایا پھرکمپنی سیل ہوگئی شروع شروع میں تومیں نےزکوٰۃ دی لیکن پھرکمپنی سیل ہونےکی وجہ سےیہ سوچ کرصبرکرلیاکہ اللہ کی طرف سےنقصان ہوناتھاہوگیا لیکن اس کمپنی کامقدمہ چل رہاتھاجواب ختم ہواہے توانہوں نےسب (حصہ داروں) کوانکی  مزید پڑھیں

بروکری کی اجرت طےکرناجائزہے

فتویٰ نمبر:639  سوال:کتاب وسنت کی  روشنی میں ایک مسئلہ کی وضاحت مطلوب ہےکہ ایک بروکراپنی بروکری  یہ طےکرتاہےکہ جوزمین  میں نےآپکودلوائی ہےجب آپ اسکوفروخت کریں گےاسکامثال کےطورپرنفع کادس  فیصد وصول کرونگا،کیااس طریقہ پر بروکری کی اجرت طے کرناجائزہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا             واضح رہےکہ دلال اوربروکراپنےاس عمل کی ہی اجرت لےسکتاہےجس میں اس نےدلالی کی مزید پڑھیں

قرض سےنفع اٹھاناکیساہے

سوال:محترم مفتی سعید صاحب  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!   گزارش  عرض یہ ہےکہ مجھےایک کام کےسلسلےمیں آپ سےفتوٰی لیناہےبرائے مہربانی میری راہنمائی کریں میراایک دوست کپڑےکاکاروبارکرتاہےوہ مارکیٹ سےکپڑا ادھارمیں 20 روپے گزلیتاہےجبکہ وہی کپڑاکیش میں لیں تو17روپےگزپڑتاہےمیں اسے کاروبارکےسلسلےمیں ایک لاکھ روپےدیناچاہتاہوں تاکہ وہ کپڑاکیش میں خریدےگااوراس کےگزپر3روپےجوبچیں گےوہ مجھےپرافٹ  میں دیگا  آپ کامشورہ درکارہےلہذا مزید پڑھیں

شیئرز کی خرید و فروخت کو ذریعہ معاش بنانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:33 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام “شیئرز “کے مسئلہ کے متعلق کہ اسکے ذریعہ آدمی کا کمانا جائز ہے یا نہیں ،اگر کوئی شخص اسی کو ذریعہ معاش بنالے تو کیا اسکی روزی حلال ہے جواب:اگر یہ شیئرز کسی ایسی کمپنی کے ہیں جس کا کل کاروبار یا اکثر جائز ہے تو مزید پڑھیں

پروویڈنٹ فنڈ کی حیثیت

فتویٰ نمبر:524 ایک شخص ایک تعلیمی ادارے سے گزشتہ کئی سال سے وابستہ ہے لیکن اب وہ نوکری چھوڑنے لگا ہے تو جو رقم پروویڈنٹ فنڈ وغیرہ کی اس کو ملے گی کی وہ لینا جائز ہے؟ ہر مہینے کچھ رقم اس کی تنخواہ سے اور کچھ ادارے کی طرف سے ڈالی جاتی ہے جو مزید پڑھیں

سودی قرض لیکر کاروبار کا حکم

فتویٰ نمبر:526 سوال:مفتی  صاحب زيد بكر سے سودی قرض ليتا ہے  ايك لاكھ قرض بچاس ہزار  سوداس پيسے سے زيد نے كاروبار كيا اسکو پچاس ہزاركا نفع هوا سوال یہ ہے  کہ زيد بكر كو قرض سود سميت ادا كرنے کے بقيه پچاس ہزارجو اس كو نفع ہوا  اسكا كيا كيا جائےحلال ہے  یا حرام ؟ جواب:سود ی قرضہ لینااسلام میں مزید پڑھیں

کمپنی اور شرکت  

فتویٰ نمبر:533 سوال:  3 شرکاء نے کمپنی بنائی۔ طے یہ پایا کہ  دو شریک  فقط  سرمایہ کاری  کے بقدر  نفع میں شریک ہوگا ۔ جو دو شریک عمل  کریں گے  وہ بھی سرمایہ  کاری  کے بقدر  نفع  میں شریک  ہوں گے  ،لیکن  اس کے ساتھ ساتھ کمپنی   میں کام   کرنے کی اجرت  بھی لیں گے مزید پڑھیں

 خطرات سے کھیلنے والا 

 شیلڈن جو مسلسل ناکامیوں کے  بعد  51  ویں   بزنس مین کامیاب   ہوگیا     جمعرات  کا دن تھا۔ یونیورسٹی  میں صبح   سے ہی چہل پہل   شروع   ہوچکی تھی ۔ ایک   لان  میں اسٹیج  سجا ہوا تھا۔   خوبصورت  شامیانے   لگے   ہوئے تھے  ۔  ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ۔ طلبہ   کی ٹولیاں   جگہ جگہ نظر آرہی مزید پڑھیں

انعامی بانڈ سے ملنے والے نفع کا کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:640 سوال:  پرائز بانڈ  یعنی انعامی بانڈ  پر اضافی ملنے والا  نفع  سود ہے  ؟ اگر سود  ہے  تو کیوں سود ہے   ؟ کیونکہ  یہ اضافی  منافع کچھ لوگوں   کو ملتا ہے سب   انعامی بانڈ لینے والوں کو نہیں ملتا۔ کیا یہ  پھر بھی   سود  ہے؟   جواب:  پرائز بانڈ  پر ملنے والا  انعام مزید پڑھیں