کوے کے جھوٹے سے کپڑے پاک کرنے کا حکم

سوال:کوا اگر کسی برتن میں موجود پانی پی لے تو کیا اس پانی سے کپڑے پاک کر سکتے ہیں کپڑے دھو سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کوے کا جھوٹا مکروہ ہے، کیونکہ کوے نجاست و گندگی بھی کھاتے ہیں، البتہ اگر اس کی چونچ کے پاک ہونے کا یقین ہو تو جھوٹا مکروہ نہیں مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

وضو کےبعدسرڈھانکنے کا حکم

سوال:کیا وضو کرنے کے بعد سر ڈھکنا فرض ہے اگر سر نہ ڈھکا گیا تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وضو کے بعد نہ تو سر ڈھکنا فرض ہے اور نہ ہی سر کھلا رکھنا وضو توڑے والی چیزوں میں شامل ہے،لہذا اگر کسی نے وضو کے بعد مزید پڑھیں

فرض غسل میں جسم کے کسی حصے کے بال کاٹنے کا حکم

سوال:غسل فرض ہو تو جسم کے کسی حصہ کے بال کاٹنا کیسا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب مکروہ تنزیہی ہے۔ فقط(امدادالفتاوی 1/85)(احسن الفتاوی2/38) الفتاوى الهندية (5/ 358) حلق الشعر حالة الجنابة مكروه وكذا قص الأظافير۔۔۔۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ الجواب صحیح مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ

کتے کے بالوں کی پاکی کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اگر کتے کے بال کپڑوں پر لگ جائیں، تو نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اگر آپ کسی کے گھر میں کام کرتے ہوں اور انکا کتا سارے گھر میں گھومتا ہو تو بال بھی لگ سکتے ہے کپڑوں پر؟ تنقیح: کیا عین جسم مراد ہے؟ جواب تنقیح: جی الجواب باسم مزید پڑھیں

 صرف لیکوریا کے خروج کا احساس ہونے پر وضو کا حکم

سوال :ایک عورت نے وضو کیا اس کے بعد کافی دیر گزر گئی تو اس نے ایک نماز پڑھ لی اس کے کچھ دیر کے بعد اس نے دوسری نماز بھی پڑھ لی دوسری نماز کے بعد دیکھا تو                                  مزید پڑھیں

لوہے یا لکڑی کے دروازے پر نجاست کا لگ جانا

سوال : لکڑی یا لوہے کے دروازے، کھڑکی پر نجاست لگ جاۓ تو کیا سوکھنے سے پاک ہوگا یا دھونا لازم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کھڑکیاں یا دروازے دیوار پر اس طرح لگے ہوں کہ جدا نہ ہوں جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے تو پھر اس پر نجاست لگنے کی صورت مزید پڑھیں

شیرخوار بچے کے پیشاب کاحکم

سوال : دودھ پیتے بچے کے پیشاب کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب شیرخوار (دودھ پیتے) بچے/بچی کا پیشاب بھی اسی طرح ناپاک ہے جس طرح بڑوں کا پیشاب ناپاک ہے یعنی ایک درہم (سوا انچ) کی مقدار سے زائد کپڑوں پر لگ جانے کی صورت میں ان کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھنا مزید پڑھیں

 حالت حیض میں مستعمل کپڑے کا حکم

سوال: السلام علیکم حالت حیض میں سینیٹری پیڈ استعمال کرنے کا کیا حکم ہے اور ان کو بغیر دھوئے پھینکنے کا کیا حکم ہے؟           الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام ماہواری کوجذب کرنے کے لیے سینیٹری پیڈ کے استعمال میں کوئی مضائقہ نہیں۔البتہ استعمال شدہ سینیٹری پیڈ کوکھلےعام  پھینکنا تہذیب مزید پڑھیں

کپڑے پر نجاست کی جگہ بھول جاۓ

سوال- چادر پر بچہ نے پیشاب کردیا لیکن جگہ بھول گئی تو چادر کیسے پاک ہوگی؟ الجواب باسم ملھم بالصواب اگر بچے نے چادر پر پیشاب کر دیا ہو اور نجاست والی جگہ کا علم نہ ہوتو احتیاط اسی میں ہے کہ مکمل چادر دھولیں،البتہ اگر سوچ و بچار کرکے یا بغیر سوچے ہی اس مزید پڑھیں