شادی بیاہ کی تقریبات میں کن فضول رسموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرا سوال یہ ہے کہ موجودہ دور میں جب لوگ مذہب سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور ہماری زندگیوں میں بہت سی خرافات شامل ہو گئی ہیں بالخصوص شادی بیاہ کی تقریبات میں اس صورتحال میں رہنمائی فرمائیں کہ گھر کی شادی مزید پڑھیں

میلاد کےلیے پیسے جمع کرنا

اسکولز میں میلاد منائی جاتی ہے جس کے لیے سب ٹیچرز وغیرہ سے کچھ اماونٹ لیا جاتا ہے، تو کیا اس طرح ثواب کی نیت سے پیسے دینا ٹھیک ہے؟ جواب :  وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! وہ مسلمان کہاں جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی خوشی نہ ہو لیکن یہ خوشی مزید پڑھیں

صدقہ کا گوشت مالدار رشتہ داروں کودینا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  1۔صدقے کا گوشت اپنے رشتے داروں میں دینا چاہیے جبکہ رشتے دار ماشاءاللہ کھاتے پیتے ہوں۔ 2۔اور جمعے کے دن صدقے نکالنا چاہیے، چاہے وہ پیسوں کی صورت میں ہو۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 1) اگر نفلی صدقہ ہے تو اس کا گوشت تمام رشتے مزید پڑھیں

ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنےپرخرابی کاضمان

سوال : ہم نے ساؤنڈ سسٹم اپنے پڑوسی سے لے کر استعمال کیا جب واپس کیا تو اس کا کہنا ہے کہ سسٹم خراب ہوگیا  ہے اور سسٹم کے 25 ہزار مانگ رہا ہے شرعی رہنمائی فرمادیں اس کا ضمان کس پر ہے؟ سائل : جنید خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا             مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں

قرض

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک سوال کا جواب دے دیجئے. ایک شخص نے ایک دوسرے شخص کو کہا کے میں  تمھیں یورپ میں گھر لے کر دیتا ہوں اور وہ اس شخص سے تین ہزار یورو لے کر جاتا ہے اور اپنے نام کا چیک دے دیتا ہے  اور تین مہینے مزید پڑھیں

مضاربت

اسلام علیکم ورحمۃاللہ  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں مرسلین اور یوسف نے  مل کر ایک بزنس شروع کرنے  کے ارادہ سے ایک جگہ کرائے پر لی اور ابھی بزنس شروع نہ کر پائے تھے کہ معلوم ہوا اس میں سود کا شائبہ ہے جسے سود کی وجہ سے بند کر مزید پڑھیں

مشین میں سکے ڈال کر دکان سے حاصل کرنے پرکٹوتی کاحکم

!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرے دو سوال ہیں : اگر انکے جواب مل جائیں تو ممنون ہوں گا ۔ ایک سوال یہ ہے کہ یہاں انگلینڈ میں بعض دکانوں کے باہر ایک مشین ہوتی ہے جسمیں لوگ اپنے سکے ڈال سکتے ہیں اور وہ مشین ان سکوں کو گنتی ہے اور ایک مزید پڑھیں

گٹکہ پاکستان سے باہر لے جانا جائز ہے یا نہیں۔

فتویٰ نمبر:5028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ پاکستان سے جدہ ویزا پر جاتے ہیں اور گٹکہ وغیرہ لے کے جاتے ہیں تو یہ جائز ہے یا نہیں ،اور اس کو لے جانے کے لیے پیسے بھی کھلاتے ہیں یہاں بھی اور وہاں بھی۔ والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں

سودی قرضہ کے حصول میں معاونت

 فتویٰ نمبر:5011 سوال: السلام علیکم! باجی، سود کی بہت زیادہ وعید ہے۔ باجی، ایک عورت ہے اس کا بھائی نے اسے کہا کہ میں نے قرضہ دینا ہے کسی کا مجھے سود پر پیسے نکلوا دو۔ اس نے منع کر دیا۔ بھائی نے لڑائی کی پھر اس نے نکلوا دی۔ وہ عورت نادم ہے اپنے کیے مزید پڑھیں

 زکوٰۃ کا حکم

فتویٰ نمبر:4083 سوال: السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں