زکوٰۃ کی رقم سے فقیرکی تکفین و تدفین کا حکم

سوال: زکوٰۃ کی رقم سے کسی فقیر کے کفن وغیرہ کا انتظام جائز ہے؟کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوٰۃ کے درست ہونے کے لیے شرط ہے کہ مستحق شخص کو زکوٰۃ کی رقم مالک بنا کر دی جائے۔میت چونکہ مالک بننے کا اہل نہیں؛لہذا میت کے کفن مزید پڑھیں

سودی رقم کا صحیح مصرف

سوال:مفتی صاحب ایک مسئلہ میں  راہنمائی فرمائیں کہ  میں نے ایک مرکز قومی بچت میں پیسے رکھوائے ہوئے ہیں  جس پر ماہانہ فکس نفع آتا ہے۔ چونکہ میرا اپنا کاروبار بھی ہے  لہذا عام طور پر ان پیسوں کو  گھر کے خرچہ کے لیے استعمال کی نوبت نہیں آتی ۔اب وہ کوئی چار لاکھ تک مزید پڑھیں

 گاڑی یا رکشہ کرایہ پر دینا

سوال:1.مفتی صاحب ایک اور سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ایک پورے رکشے کی مالیت جو کہ دو لاکھ روپے ہے ایک دوسرے شخص کو دیتا ہے اور اس شخص کو کہتا ہے یہ تم اس پیسے سے ایک رکشا خریدو اور اس کے تمام اخراجات تم خود ہی برداشت کرو اور اس کو مزید پڑھیں

طلاق کی عدت میں مہندی لگانا

السلام وعلیکم مفتی صاحب یہ مسلہ معلوم کرنا ہے کہ کوئی لڑکی عدت میں ہو اور مسئلے کی رو سے بناؤ سنگار تو کر نہیں سکتے لیکن انتہائی مجبوری میں وہ لڑکی سر کے سفید بالوں میں صرف آگے جو پیشانی کے آس پاس ہیں صرف ان بالوں پر مہندی یا کلر لگا سکتی ہے مزید پڑھیں

 نفلی صدقہ کے کھلے پیسوں کے بدلے نوٹ دینا 

سوال ۔ روزانہ نفلی صدقہ کے پیسے گھر میں ہمارے پاس کھلے جمع ہوتے ہیں کسی کو دیتے ہوئے ان پیسوں کو ھم بندھوا کے دے سکتے ہیں۔۔ یا اپنے پاس سے بندھا ہوا نوٹ کر کے دے سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب ۔ اگر گھر کے افراد کی طرف سے صدقہ کی رقم مزید پڑھیں

زکوٰۃ کے پیسوں سے والدین کو بغیر بتائے ان کے بچوں کی فیس اداکرنا

سوال: اسلام علیکم اگر کسی شخص نے اپنے ۲ بچوں کی فیس ۱۴ مہینوں سے نہ دی ہو اور اس کے گھر کے حالات بھی نہ ٹھیک ہوں۔گھر ذاتی ہے اور گھر میں فریج کے علاوہ کوئی قابل ذکر چیز نہیں ہے- موٹر سائکل بھی ہے۔شوہر واحد کفیل ہے اور اس کا کام سال دوسال مزید پڑھیں

زکوٰۃ کے پیسے سے نابالغ بچے کی مدد کرنا

سوال:نابالغ بچوں کی زکوٰۃ کے پیسوں سے مدد ہوسکتی ہے؟ جیسے کھانے پینے کی چیزوں یا کپڑے وغیرہ۔ الجواب باسم ملھم الصواب بطور تمہید تین باتیں ذکر کی جارہی ہیں: 1.نابالغ بچے کے مستحقِ زکوۃ ہونے یا نہ ہونے میں جس طرح خود بچے کے صاحبِ نصاب ہونے یا نہ ہونے کا اعتبار ہوتا ہے، مزید پڑھیں

ایمازون کمپنی کی آفر کا حکم

سوال : ایمازون کمپنی میں بعض چیزیں بیچنے والے گاہکوں کو کہتے ہیں ہم یہ چیز تمہیں بیچیں گے تم ہمارے پیج پہ اس پروڈکٹ کی تعریف کرو{اچھا ریوودو} پھر ہم تمہیں پیسے واپس کر دیں گے گویا یہ چیز اس گاہک کو مفت میں ملے گی۔ الجواب باسم ملہم الصواب شریعت کی رو سے مزید پڑھیں

والد کےپیسے استعمال کرنےکا حکم

سوال:والد کے پیسے گھر پڑے ہوں تو ضرورت پڑنے پہ ان سے پوچھے بنا اٹھا سکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! والد کی جانب سے اگر صراحتاً یا دلالۃً اجازت موجود ہو تو ان سے پوچھے بغیر ان کے مال میں سے اولاد کا ضرورت کے تحت لینا جائز ہے،البتہ ادب اور تہذیب کا مزید پڑھیں