حسنی اور رومان نام رکھنے کا حکم

سوال : کیا حُسنٰی نام رکھ سکتے ہیں؟ اور یہ بھی بتا دیجئے کہ ام رومان میں رومان نام لڑکے کا ہے یا لڑکی کا بھی رکھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب حسنی : نام کا معنی بہتر اور اچھا ہے ، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے ۔ رومان : یہ نام لڑکوں مزید پڑھیں

 ختم قرآن کی تقریب کا حکم

سوال:میری بیٹی حافظہ بن چکی ہے اس خوشی میں ہم تقریب رکھنا چاہتے ہیں تو رشتے داروں اور دوست احباب کو دعوت دی ہے اگر وہ لوگ بچی کو تحفے میں پیسے دیں یا تحفہ دیں تو کیا ہم رکھ سکتے ہیں جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالی بچی کو مزید پڑھیں

قرآنی آیات کو رومن میں لکھنےکاحکم

سوال:قرآنی آیات کو رومن میں لکھنے کا حکم کیا ہے جیسے انا للہ وانا الیہ راجعون کو رومن میں inna lilahi winna ilyehe rajioon.. لکھنا۔ جواب:قرآن مجید کو غیر عربی چاہے وہ رومن یا کوئی اور زبان،لکھنا جائز نہیں ،کیونکہ قرآن کے الفاظ کی حفاظت ہم پر فرض ہے بلکہ رسم عثمانی کے علاوہ کسی مزید پڑھیں

قرآن مجید رومن انگلش میں لکھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:185 1۔قرآن مجیدکوانگریزی رسم الخط (رومن عربی) میں لکھنے کی اجازت ہے یانہیں ؟ 2۔کسی دوسرے شخص کومحض سمجھانے کےلیے یادوران تحریرایک دوآیات انگریزی رسم الخط میں لکھی جائیں تواس کی گنجائش ہےیانہیں ؟ نیزاس طرح لکھاہواکوئی پیغام کسی دوسرےکوآگے بھیجنا ( یعنی فارورڈکرنا) بھی جائزہے یانہیں؟ 3۔عاملین حضرات تعویذلکھتےوقت قرآن مجیدکی مزید پڑھیں