غیر مسلم سے جھاڑ،پھوک و تعویذ کے ذریعے علاج کروانا

سوال نمبر:(7/1106)غیر مسلم کے پاس جھاڑ ،پھونک، منتر اور تعویذ وغیرہ کروانا اور اجرت دینا کیسا ہے؟ سائل:یعقوب ﷽ الجواب حامداومصلیا اپنے معاملات اور مسائل کے حل کے لیے ایک مسلمان کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے، مصیبت اور پریشانی کے وقت صلاۃ الحاجت پڑھ کر اور اپنے امور میں خیر اور بہتری مزید پڑھیں

شادی کےلیےتعویذ کاحکم

سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں

قرآن مجید رومن انگلش میں لکھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:185 1۔قرآن مجیدکوانگریزی رسم الخط (رومن عربی) میں لکھنے کی اجازت ہے یانہیں ؟ 2۔کسی دوسرے شخص کومحض سمجھانے کےلیے یادوران تحریرایک دوآیات انگریزی رسم الخط میں لکھی جائیں تواس کی گنجائش ہےیانہیں ؟ نیزاس طرح لکھاہواکوئی پیغام کسی دوسرےکوآگے بھیجنا ( یعنی فارورڈکرنا) بھی جائزہے یانہیں؟ 3۔عاملین حضرات تعویذلکھتےوقت قرآن مجیدکی مزید پڑھیں

رفع یدین کے بارے میں حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:135رفع یدین کے بارے میں  کیافرماتے ہیں  علماء کرام مندرجہ ذیل  مسئلہ کے بارے میں  :  کہ اہل حدیث   کہتے ہیں  بغیر رفع یدین  کے نماز نہیں ہوتی ،ا ور حضور ﷺ  نے بغیر   رفع  یدین   کے نماز نہیں  پڑھی  اور اس پر بہت  ساری احادیث  پیش کرتے ہیں ، توکیا ان مزید پڑھیں

خواب میں آستانہ میں دیکھنا

آستانہ  گھر کا  آستانہ  اپنے اوپر  گرتے  دیکھا  تو  عذاب اور ہلاکت  کی طرف اشارہ  ہے ۔ فَخَرَّ عَلَيْهِمُ السَّقْفُ مِن فَوْقِهِمْ ( النحل ) گھر کا آستانہ بلند ہوتے دیکھے  تو اسی قدر  عزت  اور مال نصیب ہوگا اور اگر یہ دیکھے  کہ گھر  کا آستانہ  گر گیا ہے تو عزت  اور مرتبہ  گرنے مزید پڑھیں