نام رکھنے کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:3089 سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ 1) نام رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ 2) اور کوئ بھی نام انسان کی شخصیت پرکس حد تک اثرانداز ہوتاہے؟ 3) کیا صحابہ یا صحابیات کے نام رکھنے میں معنی بھی دیکھنا ضروری ہے؟  4) بعض لوگ بچے کا نام رکھنے سے پہلے اسکے یوم پیدائش مزید پڑھیں

بہن بھائی آپس میں نکاح کیوں نہیں کر سکتے

فتویٰ نمبر:2054 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ایک غیر مسلم نے سوال کیا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹے اور بیٹیاں تھیں ایک بیٹے نے دوسرے کو قتل کرنے کے بعد اپنی بہن سے شادی کر لی اور یوں نسل بڑھی !  جب اس وقت بہن بھائ کی شادی ہو سکتی تھی تو مزید پڑھیں

عورتوں کےلیےمیڈیکل کی تعلیم حاصل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1001 کیا عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا مخلوط یونیورسٹی میں درست ہے جبکہ وہ مکمل عبایا پہنی ہوئی ہو؟ سدرہ الجواب حامدة و مصلیة اگر عورتیں میڈیکل کی تعلیم اس مقصد سے حاصل کریں کہ شرعی احکامات کے مطابق عورتوں کی خدمت کریں گی اور ان علوم کے حصول کے دوران مزید پڑھیں

کسی اور کی قبر میں دفن کرنے کی وصیت کرنا

فتویٰ نمبر:927 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگرکوئی عورت وصیت کرے کہ مجھے میری ماں کی قبر میں دفن کرنا تو کیا یہ درست ہے؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا  ایک قبر میں بلا ضرورت شدیدہ ایک سے زائد میتوں کو دفن کرنا درست نہیں، اگر نعش گل سڑ کر مٹی ہوچکی ہو تب ضرورت کے وقت مزید پڑھیں

ادارہ اخوت سے قرضہ لینےکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:156 1۔ادارہ اخوت سے قرض لیناجائز ہے ۔ ( تبویب 865/36)  قرض دینے کےلیے ادارہ کو مختلف اعمال کرنےپڑتےہیں اگران کے اخراجات کوپورا کرنےکےلیےفارم کی 100روپے فیس مقررکی جائے توا س کی بھی گنجائش ہے۔تکافل کی مدمیں 200روپے لینابھی جائزہے بشرطیکہ تکافل کا نظام شریعت کےاصولوں کےمطابق قائم کیاگیاہو۔ فی البحوث مزید پڑھیں

تعویذ کا معاوضہ لینا

سوال:تعویذ اور دم کا معاوضہ لینا شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟ جواب:مناسب معاوضہ لینے کی اجازت ہے بشرطیکہ شریعت کے مطابق صحیح تعویذ لکھے اور صحیح جھاڑ پھونک کرے۔ “عن أبي سعید الخدري رضی اللہ عنہ-إلی- فجعل یقرأ بأم القرآن، ویجمع بزاقہ ویتفل، فبرأ فأتوا بالشاء فقالوا: لانأ خذہ حتی نسأل النبي صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

غیرکی بیع پربیع کرنا

فتوئٰ نمبر:613 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ! علماء اس مسئلہ کی شرعی حیثیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ زید نے خالد سے ایک مشین خریدی، زبانی عقد ہو گیا(لین دین باقی تھا )ہم زید کے پاس گئے اور ہم نے اپنی مشین کی اسکو آفر کی اور کہا کہ ہماری مزید پڑھیں