خلاصہ سورۃ انعام

بصائر وعبر  : 1)باقی رہنے والے  اور نفع مند  صرف نیک اعمال  ہیں۔ باقی   سب کھیل  تماشہ ہے ۔ ( آیت  :32)   2) حق  اور دین  کی دعوت پہنچانے   والوں  کو ہر   دور میں ظلم  وجبر کا سامنا  کرنا پڑا۔لیکن انہوں نے  صبر ودعا  سے کام لیا  اور بالآخر  وہی غالب  ہوئے  ۔ ( مزید پڑھیں

جنگلی پرندے الو وغیرہ کو نحوست سمجھنا

سوال:  جنگلی  ، پرندے  الو باز،  اور عقاب،  وغیرہ  گھر  میں ہوں تو کیا نحوست  ہوتی ہے  ؟  جواب :  اسلام  میں نحوست  اور  بدشگوئی  کا کوئی  تصور  نہیں ہے ۔ نفع  اور نقصان  صرف  اللہ کی ذات  سے ہوتا  ہے  ۔ آپ ﷺ  نے فرمایا ہے ۔  ” عن عبداللہ  بن مسعود   عن رسول مزید پڑھیں

کیا جنگلی پرندے الو باز عقاب نحوست کی علامت ہے

سوال: جنگلی ، پرندے الو باز، اور عقاب وغیرہ گھر میں ہوں تو کیا نحوست ہوتی ہے ؟ جواب : اسلام میں نحوست اور بدشگوئی کا کوئی تصور نہیں ہے ۔ نفع اور نقصان صرف اللہ کی ذات سے ہوتا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے ۔ ” عن عبداللہ بن مسعود عن رسول مزید پڑھیں

تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے

 فتویٰ نمبر:49 ۱۔تعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان میں غیر اللہ سے مدد نہ مانگی گئی ہو ، یعنی شرکیہ یا مُوہمِ شرک (شرک کا شبہ رکھنے والے) کلمات ان مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النمل

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت پچھلی سورت یعنی سورۂ شعراء کے فوراً بعد نازل ہوئی تھی ،دوسری مکی سورتوں کی طرح ا س کا موضوع بھی اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات او رکفر کے برے نتائج کا بیان ہے* حضرت موسی اور حضرت صالح علیہما مزید پڑھیں

اولیاء کرام کو وسیلہ دیکر دعا مانگنے کا حکم

سوال:  کیا اولیاء  کرام   کو  وسیلہ  دیکر  دعا مانگنا  یا انکو حل مشکلات  سمجھنا  جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : اولیاء کرام  کو وسیلہ  دیکر دعا کرنا یہ جائز ہے مگر  انکو حل مشکلات  جاننا  یہ کھلا ہوا شرک ہے  ۔  ( فتاویٰ عثمانیہ : 1/120 طبع  معارف القرآن   )

تعویذ کے جائز ہونے کی صورت

سوال: تعویذ کے جائز ہونے کے بارے میں کوئی ریفرنس دیں؟ جواب:تعویذ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تعویذ جائز ہے بشرط یہ کہ اس میں شرک نہ ہو. عن عوف بن مالک رضی اللہ عنہ قال کنا نرقی فی الجاھلیہ فقلنا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیف مزید پڑھیں