وائٹ گولڈ اور پلاٹینیم پہ زکوۃ

سوال: وائٹ گولڈ اور پلاٹینیم پر زکوۃ  ہے؟ سائلہ:سمیہ کراچی الجواب باسم ملہم الصواب وائٹ گولڈ کا اطلاق عموما دو طرح کے سونے پر ہوتا ہے: ۱۔ وائٹ گولڈ معروف زرد سونا ہے جس پر پلاٹینیم کی پالش ہوتی ہے یا ایک متعین تناسب کے ساتھ سونے میں پلاڈیم( دھات )یا کوئی اور دھات ملاکر مزید پڑھیں

قادیانیوں سے کاروبار کا حکم

سوال: میرا ایک اسکول  میں کینٹین کا بزنس ہے اور مجھے اسکول کے ہیڈ آفس کی طرف سے پابند کررہے ہیں کہ میں صرف شیزان کی پروڈکٹ استعمال کروں اور شیزان کا جوس سیل کروں۔   مجھے پتہ کرنا ہے شیزان کی پروڈکٹ کے بارے میں کیا میں اپنے کینٹین میں شیزان کی پروڈکٹ استعمال مزید پڑھیں

 پے آڈر فروخت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:448 سوال : پے آڈر چیک کرنا  فروخت کرنا کیسا ہے ؟ اس طور پر کہ زیدکے  ایک لاکھ  بینک میں تھے تو ا س نے د  س پے آڈر دس ہزار کے لیے  بنوالیے پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک  پے  دو آڈر تاکہ میرا وقت  اورآنے مزید پڑھیں

اِسلامی معیشت اور حلال و حرام کا تصور

حلال و حرام کے دو اَساسی اُصول اِسلام میں حلال و حرام کو سمجھنے کے لیے دو چیزوں کو سمجھنا ضروری ہے:  1 حلال و حرام کا تعلق شریعت و قانون سازی کے اعتبار سے بھی اور اجر و ثواب یا گناہ و عقاب کے اعتبار سے بھی فقط اور فقط اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے۔ حلال مزید پڑھیں

تاجر زکوۃ کیسے ادا کریں؟

تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔مگر تجارتی پیچیدگیوں نے اب نت نئے مسائل کھڑے کر مزید پڑھیں

رمضان :نفع کی دوڑ اک نفسیاتی کمزوری

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں بہت سی تبدیلیاں آجاتی ہیں ۔اوقات تبدیل ہوجاتے ہیں۔ موسم کی حدت اورپیاس کے شکار دکانداروں اورسلیز مینز کا لہجہ اورانداز گفتگوبھی کافی بدل جاتاہے۔بازار میں رمضان کااحترام واضح طورپر محسوس کیاجاسکتاہے۔لوگوں کی گفتگومیں باربار رمضان اورروزے کاواسطہ دیا جاتا ہے۔ افطار کا جگہ جگہ انتظام کیاجاتاہے۔چھ مزید پڑھیں

دین اور مذہب میں فرق

سوال : دین اور مذہب میں کیا فرق ہے ؟ اسلام دین ہے یا مذہب ؟ الجواب حامداومصلیا  دین اور مذہب میں فرق دین اور مذہب میں فرق یہ ہے کہ مذہب صرف چند عقائد  ، چند  عبادات اور  چند اخلاقیات  کا مجموعہ ہوتا ہے  جب کہ دین پورا  نظام زندگی  ہوتا ہے  اور زندگی مزید پڑھیں