مہر مقرر کرناواجب ہے یا سنت

فتویٰ نمبر:669 بیوی کا حق مہر شادی کے وقت مقرر کرنا سنت ہے یا واجب؟ یعنی اگر کوئی اس کو مقرر نہ کرے تو وہ سنت چھوڑنے کا مرتکب ہو گا یا واجب؟ الجواب بعون الملک الوھاب  مہر مقرر کرنا شرعاً فرض ہے۔ اگر کوئی مہر مقرر نہ کرے تو اس نے شریعت کا حق مزید پڑھیں

درد سر کی وجہ سے سقوط قیام کا حکم

سوال: اگرسر میں درد ہو تو کیا نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟ سائل :امّ عبد اللہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:278 الجواب حامدۃ ً و مصلیۃ ً و مسلمۃ قیام نماز کا ایک رکن اور فرض ہے۔ اور بغیرعذر ِشرعی بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز نہیں۔بیٹھ کر نماز پڑھنا صرف اس صورت میں جائز مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں عمرہ کرنا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم س۔اگر کسی خاتون کو عمرہ ادا کرنے کے بعد معلوم ہواکہ وہ حیض کے ایام میں تھیں اور ان کا مکمل عمرہ حالت حیض میں ادا ہوا ہے تو اب اس کا کیا حکم ہے؟۔ ج۔ ناپاکی میں عمرہ ادا کرنے کا حکم یہ ہے کہ طواف عمرہ کا اعادہ کرے مزید پڑھیں

وقف زمین  پرعشر وخراج کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:64 المحیط البرھانی ، امداداالفتاویٰ اور جواھر الفقہ میں مطلقا ارض موقوفہ  پر عشر واجب لکھا ہے جبکہ کتاب الفقہ اور مسائل رفعت سے عدم وجوب ! صحیح  بات کیاہے ؟ مسئلہ : وقف شدہ مال  پر بھی  زکوۃ واجب  نہیں ہے کیونکہ اس کا کوئی  مالک نہیں ہوتا ،ا سی طرح مزید پڑھیں

اشہر حج میں عمرہ کرنے سے فرضیت حج کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی رمضان شریف میں عمرہ کرنے کیلئے جائے اور تکمیل عمرہ کے بعد دس شوال تک مکہ مکرمہ میں قیام پذیر ہو اب وہ زاد راہ (خرچہ) اور ویزے کی مدت ختم ہونے کی وجہ سے واپس آرہا ہے اور اشہر مزید پڑھیں

نمازعید کے احکام

نماز عید واجب یا سنت؟ فقہ حنفی میں عید ین کی نماز واجب ہے،سنت نہیں۔ نماز عید کس پر واجب ہے؟ فتویٰ نمبر:249 عید کی نماز شہر کے مردوں پر واجب ہے۔عورتوں پر نماز عید واجب نہیں، اسی طرح گاؤں دیہات کے لوگوں پر نماز عیدواجب نہیں۔ طریقہ: نماز عید پڑھنے کا طریقہ یہ ہے مزید پڑھیں