رمضان کی تیاری رمضان سے پہلے جب رجب کا چاند نظر آتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان و بلغنا رمضان” رجب اور شعبان کے مہینے کو رمضان کی تیاری کے حوالے سے اہمیت حاصل ہے ۔ ان مہینوں کی برکات اور آداب اور اعمال مزید پڑھیں
زمرہ: کورس
زکوٰۃ کورس
أَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ۚ صفہ زکوٰۃ کورس انتظار کی گھڑیاں ختم ! صفہ اپنے چاہنے والوں کے لیے پھر سے منعقد کرنے جا رہا ہے ”زکوٰۃ کورس“جس میں آپ جان سکیں گے : زکوٰۃ کے احکام، فضائل و مسائل صفہ کے روایتی علمی تحقیقی اور سہل انداز میں پہلی بار کورس کی ہارڈ کاپی مزید پڑھیں
بیسک حیض کورس کے بارے میں کچھ تفصیلات
🔅یہ کورس عام خواتین، عالمات سب کے لیے یکساں مفید ہوگا، ان شاء اللہ!! 🔅کورس واٹس ایپ پر ہوگا ،جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنی سہولت کے اعتبار سے کبھی بھی سن سکتی ہیں۔کسی خاص وقت کی پابندی لازم نہیں ہے۔ 🔅 جو آڈیوز بھیجی جائیں ان کی آواز کے مزید پڑھیں
آن لائن تعلیم سے متعلق سوالات
فتویٰ نمبر:908 سوال: مجھے مفتی صاحبان سے ایک سوال کرنا تھا کہ ایک مدرسے کی استانی کا کہنا یہ ہے کہ اگر ہم آنلائن پڑھاتے ہوں تو ہم پر کس حد تک ذمےداری عائد ہوتی ہے؟ ١. اگر بار بار متوجہ کرنے کے باوجود کوئی طالبہ جواب نہ دیں،گروپ کے قواعد کو پڑھنے کے باوجود مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (ساتواں سبق
ساتواں سبق شب معراج ، نہ کرنے کے کام شب معراج عبادت کی رات نہیں ہے: پہلے تو یہ بات حتمی نہیں ہے کہ واقعہ معراج 27 رجب کو ہوا۔اگر تسلیم کربھی لیا جائے کہ 27 رجب کو ہی واقعہ معراج ہوا ہے تب بھی ستائیس رجب کی رات عبادت کی رات نہیں بنتی ، مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس(چھٹا سبق
چھٹا سبق تاریخ اور سائنس میں معراج محمد کی شہادتیں تاریخی ثبوت: 1۔ رسول اکرم ﷺ نے ہر قل شاہ روم کی طرف جب حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں دعوت اسلام کا خط روانہ کیا تو ہر قل نے اسے پڑھنے کے بعد حضور ﷺ کے حالات کی تحقیق کے لیے عرب تاجروں مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس ( پانچواں سبق
معراج کی مذہبی شہادتیں حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، عرش اور جہاں تک اللہ نے چاہا ،سیر فرمائی۔ قرآن کریم میں واقعہ معراج: یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کو مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس (چوتھا سبق
واقعہ معراج میں پوشیدہ راز (1) قرآن وحدیث سے عرش کے بعد مخلوق کا وجود ثابت نہیں ۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کائنات کی آخری حد عرش ہے۔ عرش پر کائنات ختم ہوجاتی ہے ۔ حضور اکرم ﷺ کو معراج کے سفر میں عرش تک سیر کرائی گئی اس سے ختم نبوت مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس (تیسرا سبق
رجب کے روزے اور کونڈے روزے: کچھ لوگ رجب کے روزوں کی فضلیت پر مشتمل احادیث عوام میں پھیلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ماہ رجب میں خاص نماز اور روزہ رکھنے کے حوالے سے بیہقی، طبرانی وغیرہ میں احادیث موجود تو ہیں،لیکن یہ احادیث سند کے اعتبار سے کس درجہ کی ہیں؟ اور علم مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس (دوسراسبق )
دوسرا سبق ماہ رجب اصل حقائق تین صحیح باتیں: ماہِ رجب کے حوالے سے قرآن و سنت سے صرف یہ باتیں ثابت ہیں: ۱۔ ماہِ رجب چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے۔ رجب، ذوالقعدہ ، ذوالحجہ اور محرم۔ ان چار مہینوں کی عظمت و حرمت ابتدائے آفرینش سے ہے۔ اسلام میں بھی ان کی مزید پڑھیں