جب تقدیر میں خودکشی کرنا لکھا ہے تو آخرت میں عذاب کیوں؟

سوال: ہر انسان کی تقدیر اللہ تعالیٰ نے خود لکھی ہے ۔ جو قسمت میں لکھا ہوگا وہی ہوگا،تو جب کوئی انسان خودکشی​ کرتا ہے تو اس کو آخرت میں عذاب کیوں ملتا ہے؟ اگرچہ قسمت میں اس قسم کی موت ہی لکھی ہو۔ سائل:بلال فتویٰ نمبر:125 الجواب حامدةومصلية​: خودکشی کرنےوالے کی قسمت میں اگرچہ مزید پڑھیں

خواب میں مقام اعراف دیکھنا

اعراف: مقام اعراف ایک جگہ کا نام ہے جس پر قیامت کے دن وہ لوگ کھڑے ہوں گے جن کی نیکیاں اور گناہ برابر ہوں گے۔ وہ جنت کی طرف دیکھیں گے اور جنت میں جانے کی تمنا کریں گے کہ پھر جہنم کی طرف ان کا رخ پھیرا جائے گا جسے  دیکھ کر وہ مزید پڑھیں

غیر مسلم کے مرنے پر کیاکہنا چاہیے

سوال: جب کوئی غیر مسلم مر جاتاہے تو کیا اس کے مرنے پر ( فی نار جھنم ) کہنا  ہوتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ہمیں یہ یقین ہے کہ حالت کفر پر مرا ہے اور ظاہری علامات سے بالکل واضح ہے تو ہم اسے جہنمی کہہ سکتے ہیں اس کے لئے فی نار جہنم کا لفظ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الدھر

یہ سورت مدنی ہونے کے باوجوداس کی مضامین مکی سورتوں جیسے ہیں، اس میں جنت اور جنت کی نعمتوں ،جہنم او رجہنم کے عذابوں کا بیان ہے ،صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں اس سورت کی تلاوت کرتے تھے،اس سورت کی مزید پڑھیں

ایمان کی حقیقت

س… ایمان کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ج… حدیث جبرائیل میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا پہلا سوال یہ تھا کہ اسلام کیا ہے؟ اس کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کے پانچ ارکان ذکر فرمائے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا دوسرا سوال یہ تھا کہ: ایمان کیا مزید پڑھیں