زوجین کا اپنی خواہش کو ایک دوسرے کو ہاتھ لگا کر پوری کر لینا

سوال : شوہر اور بیوی کبھی کبھار کسی مجبوری کے تحت ایک دوسرے کو ہاتھ سے فارغ کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ضرورت اور مجبوری میں میاں بیوی کے لیے مذکورہ صورت اختیار کرنے کی گنجائش ہے،البتہ بلاضرورت اس عمل کی عادت بنا لینا کراہت سے خالی نہیں۔ مزید پڑھیں

 ایموجیز کا حکم

سوال:السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ واٹس ایپ میں جو یہ اشکال ہیں 🐒🙆🏻‍♀️🦁 یہ حرام ہیں کیونکہ یہ اشکال انسان یا جانور کی طرح ہے لیکن ان کا استعمال 😂😒🤗 کیسا ہے کافی جگہ پر ہے کہ یہ انسان کی طرح نہیں ہیں اس لیے ٹھیک ہے لیکن کچھ کہتے ہیں کہ آپ مزید پڑھیں

مس بالشہوہ کا حکم

السلام علیکم جس عورت کو شھوت سے چھوا اسکی پوتی سے نکاح جاٸز ہے رہنمائی فرمادیجیے الجواب باسم ملھم الصواب حرمت مصاہرت کے ثبوت کے لیے چند شرائط کا پایا جانا ضروری ہے۔ 1. جس عورت کو چھوا ہو وہ بالغہ یا قرب البلوغ اور مشتہاة ہو یعنی اسے دیکھنے سے شہوت پیدا ہوتی ہو۔ مزید پڑھیں

روزے میں لپ اسٹک لگانا

سوال:روزے میں لپ سٹک لگانا کیسا ہے؟ کیا اس سے روزہ مکروہ ہو گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کسی چیز کا ذائقہ منہ میں آجائے تو اس سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے۔اور اگر کسی چیز کے ذرات حلق میں چلے جائیں تو اس سے روزہ مزید پڑھیں

شادیوں میں شرکت

سوال:ہمارے خاندان کی پردہ دار خواتین شادیوں میں شرکت نہیں کرتیں۔ کچھ خواتین یہ اعتراض کرتی ہیں کہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والی خواتین شادیوں میں شرکت کرتی ہیں اور ایک کونے میں بیٹھی رہتی ہیں تو آپ کون سا نیا دین نکال رہی ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بلاشبہ شریعت دعوت قبول کرنے مزید پڑھیں

عدت طلاق کے بعد یا وفات کے بعد زوجین کا ایک دوسرے کے بارے میں سوچنا

سوال:عدت ختم ہونے کے بعد کیا اس مرد کے بارے میں سوچنا یا اس کا تذکرہ محبت سے کرنا جائز ہے؟ اسی طرح بیوی کی وفات کے بعد مرد کے لئے مرحومہ بیوی کو سوچنا اور اس کا تذکرہ محبت سے کرنا جائز ہے؟ تنقیح: عدت طلاق سے متعلق سوال ہے یا وفات سے؟ جواب: مزید پڑھیں

 بیت الخلا کے اندر جانے کے بعد دعا پڑھنا،اٹیچ باتھ روم میں دعا پڑھنا

سوال 1۔ بیت الخلاء جانے کے بعد یاد آیا کہ دعا نہیں پڑھی تو اب دعا پڑھ لینی چاہیئے یا نہیں ؟ 2۔ہمارے گھر میں غسل خانہ اور بیت الخلاء ایک ساتھ بنے ہیں ،تو کیا غسل خانے والے حصے میں جانے کے بعد دعا پڑھنے کی گنجائش ہے؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا 1۔بیت مزید پڑھیں

کالر والی قمیص پہننے کا حکم

سوال:قمیص میں کالر لگانا درست ہے یا نہیں۔کالر کے بارے میں کچھ لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ ناجائز ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کالر والے کپڑے پہننا جائز تو ہیں،تاہم یہ نیک لوگوں کا لباس نہیں؛ اس لیے اس کا ترک کرنا بہتر ہے۔ ================ دلائل:- 1۔”وعنه، قال: قال رسول الله – صلى مزید پڑھیں

اگر عقیقہ نہ کر سکیں تو کوئی حرج تو نہیں

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عقیقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟یہ واجب ہے یا سنت ہےاگر والد مقروض ہوں اور عقیقہ نہ کریں تو کوئی حرج تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب شرعی اصطلاح میں نومولود بچے کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں،چودھویں یا اکیسویں دن جو جانور ذبح کیا جاتاہے اُسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا مزید پڑھیں

عورت کا محرم کے ساتھ الگ گاڑی میں سفر کرنا

سوال : سفر میں دو تین گاڑیاں ساتھ ہوں، محرم ساتھ ہو لیکن الگ گاڑی میں ہو، تو کیا اس طرح سفر کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عورت کا تنہا شرعی سفر (سوا ستتر کلو میٹر)کرنا جائز نہیں، البتہ اگر محرم ساتھ ہو، گو وہ دوسری گاڑی میں ہو اور مزید پڑھیں