پرانے کپڑے یا شادی بیاہ کے کپڑے سنبھال کر رکھنا

سوال:روز مرہ یا شادی بیاہ کے وہ کپڑے جو تنگ ہوگئے ہوں ان کو اس نیت سے رکھنا کے کبھی کام آجائیں گے صحیح ہے ؟ عورتیں 30 30 سال پرانے اپنی شادی کے کپڑے رکھتی ہیں کہ بہو بیٹی کے کام آئیں گے کیا یہ صحیح ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اپنے پرانے مزید پڑھیں

 مسجد سے متصل گھر میں امام کی اقتدا میں نماز کا حکم

سوال:مسجد کے ساتھ پانچ قدم کے فاصلے پر گھر ھوتو عورت جماعت کے ساتھ گھر میں نماز ادا کر سکتی ھے جبکہ امام کی آواز بھی صاف سنائی دیتی ہے نیز جمعہ کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب مسجد کے ساتھ ملے ہوئے مکان میں خواتین کا مسجد کے مزید پڑھیں

لپ اسٹک اور فاؤنڈیشن کے ساتھ وضو کا حکم

سوال:آج کل ایک بیوٹی ٹریٹمنٹ بہت رواج پا رہا ہے آپکے چہرے پر فاونڈیشن لگاتے ہیں اور وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے اسی طرح ہونٹوں پر کسی خاص طریقے سے لپ اسٹک لگائی جاتی ہے وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے چاہے آپ رگڑ رگڑکر منہ کیوں نہ دھویں یہ ٹریٹمنٹ سے مزید پڑھیں

طالبہ کےلیے استاذ یا شیخ کا جھوٹا پانی پینےکاحکم

سوال : استاذ یا شیخ کا جھوٹا پیناطالبہ یا مریدنی کے لیے کیسا ہے؟ جواب :واضح رہے کہ انسان( مرد، عورت ) کا جھوٹا بلا کراہت پاک ہے،البتہ جہاں فتنے کا اندیشہ ہو یا دیگر مفاسد پائے جائیں تو پھر وہاں مکروہ ہوگا۔ مذکورہ صورت میں چونکہ طالبہ اور مریدنی اپنے استاذ یا شیخ کے مزید پڑھیں

 مسلسل قے کی وجہ سے معذور ہونا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں فقھاۓ کرام اس مسئلے میں کے اگر کسی شخص کو قے مسلسل ہو رہی کہ نماز کا موقع بھی نہ ملے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر مذکورہ صورت واقعی ایسی ہی مزید پڑھیں

والضحی نام رکھنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا والضحی نام رکھنا ٹھیک ہے؟ اس کا مطلب بھی بتا دیں۔ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ”والضحیٰ “ یہ اصل میں دو کلمات سے مرکب ہے ۔پہلا کلمہ”و“ ہے،جس کے معنی ”اور“ کے ہیں، جب کہ دوسرا کلمہ ”الضحی“ ہے، جس کے کئی معانی آتے ہیں،مثلا: ”چاشت کا وقت جبکہ مزید پڑھیں

بیوی کا شوہر کو حق معاف کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دوسری شادی کرنے کی صورت میں شوہر کو حق معاف کرنے سے کیا مراد ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ازدواجی رشتہ ،زوجین کے مابین کئی حقوق کو لازم کردیتا ہے ،مثلا :بیوی کا مہر،نان و نفقہ،رہائش،اور کسی ایک کے انتقال کی صورت میں دوسرے کا اس کے ترکے میں حصہ مزید پڑھیں

زکوٰۃ کے پیسوں سے والدین کو بغیر بتائے ان کے بچوں کی فیس اداکرنا

سوال: اسلام علیکم اگر کسی شخص نے اپنے ۲ بچوں کی فیس ۱۴ مہینوں سے نہ دی ہو اور اس کے گھر کے حالات بھی نہ ٹھیک ہوں۔گھر ذاتی ہے اور گھر میں فریج کے علاوہ کوئی قابل ذکر چیز نہیں ہے- موٹر سائکل بھی ہے۔شوہر واحد کفیل ہے اور اس کا کام سال دوسال مزید پڑھیں