اذان فجر تک سحری کھانے سے متعلق تحقیق

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی سوشل میڈیابالخصوص فیس بک پربعض لوگ ابوداؤد شریف کی ایک حدیث کی آیت قرآنی اور دیگر احادیث کومدنظررکھے بغیرغلط تشریح کرکے یہ بات بہت زور و شور سے پھیلار ہےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر مزید پڑھیں

شیئرز کی خرید و فروخت کو ذریعہ معاش بنانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:33 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام “شیئرز “کے مسئلہ کے متعلق کہ اسکے ذریعہ آدمی کا کمانا جائز ہے یا نہیں ،اگر کوئی شخص اسی کو ذریعہ معاش بنالے تو کیا اسکی روزی حلال ہے جواب:اگر یہ شیئرز کسی ایسی کمپنی کے ہیں جس کا کل کاروبار یا اکثر جائز ہے تو مزید پڑھیں

عشاء کے بعد سلائی یا کھانا پکانے کا حکم

فتویٰ نمبر:03 سوال:  کیا عشاء  کی نماز کے بعد سلائی کرنا  یا کھانا پکانا  وغیرہ کرسکتے ہیں  ؟  جواب: عشاء  کی نماز کے بعد  سلائی کرنا یا کھانا پکانا  اس وقت  درست نہیں ہے جب  اس سے نماز فجر   ضائع ہونے ک ااندیشہ ہو لہذا  اگر نماز فجر  ضائع ہونے کا اندیشہ  نہ ہو تو مزید پڑھیں

الھدیٰ انٹر نیشنل کی حقیقت

سوال: الھدیٰ انٹرنیشنل کے بارے میں معلومات درکار ہیں ؟ الجواب حامداً و مصلیاً ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ اور ان کے ادارے الہدیٰ انٹر نیشنل سے تعلیم حاصل کرنے والے افراد کے جو نظریات اب تک دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی کو مختلف سوالات کے ذریعہ معلوم ہوئے ہیں وہ کافی سنگین ہیں مثلاً اجماعِ امت مزید پڑھیں

جائیدادکی تقسیم

سوال: والد کی زندگی  میں جائیداد کی تقسیم  چھ بھائی  ہیں ان میں  سے ایک  دوسروں سے  پہلے جائیداد  میں سے حصہ لے کر  الگ ہوجاتا ہے ۔ الگ ہونےوالے کو دوسرے سے کم حصہ ملتا ہے ۔ 1)کیا اس کا حصہ بھی  دوسروں کے برابر ہوگا ۔ کیا والد کی   مرضی  ہے کہ اس مزید پڑھیں

کیاعورت تفریح کے لیے باہر جاسکتی ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:32 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں : قرآن کریم میں ارشاد ہے : وقرن فی بیوتکن “ 1۔کیا عورتیں تفریح کے لیے جاسکتی ہیں ؟ 2۔عورتوں کا بازار جانا کیسا ہے ؟ نیز اگر گھر کے مرد نہ جاتے ہوں تو عورتیں بازار جاسکتی مزید پڑھیں

اذان یا کسی بھی وقت نبی ﷺ کا نام مبارک سنتے وقت انگوٹھے چومنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:30 اذان یا کسی بھی وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمِ گرامی سننے کے وقت انگوٹھے چومنے یا آنکھوں سے ملنے کوسنت یا مستحب سمجھ کر کرنا ،اس کو احادیث سے ثابت شدہ ماننا یا اس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم سمجھناصحیح دلیل سے ثابت نہیں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:29 ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے سے متعلق مسئلہ میں کچھ تفصیل ہے وہ یہ کہ ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل کے ذریعے جو شکلیں نظر آتی ہیں،جب ان شکلوں کاپرنٹ لے لیا جائے،یا انہیں پائیدار طریقے سے کسی چیز پر نقش کر لیا جائے تو ان پر شرعاً تصویر کے احکام مزید پڑھیں

رضاعی بھتیجی سے نکاح حرام ہے

فتویٰ نمبر:01 سوال:  رضاعی  بھتیجی  سے نکاح جائز ہے  ؟  جواب : رضاعی  بھتیجی  سے نکاح  حرام ہے ۔ لقولہ علیہ السلام  ! یحرم  من الرضاع  ما یحرم  من النسب “ (امداد الفتاویٰ :2/334 طبع دارالعلوم  کراچی  )