خواب میں آڑو دیکھنا

آڑو اگر میٹھا ہے تو مال ملنے کی طرف اشارہ ہے اور کڑوا ہے  تو غم  اور بیماری  کی طرف اشارہ  ہے۔ بعض  اوقات لڑکا بھی مراد  ہوتا ہے بڑاآڑو دیکھے تو نعمت غیر  مترقبہ ملے گی ۔

خواب میں آرہ دیکھنا

آرہ آرہ سے لکڑی کی اصطلاح کی جاتی ہے  اس لیے آرہ دیکھنا معاملہ کی آسانی کی طرف اشارہ ہوسکتاہے  اور آرہ   کاٹتا بھی ہے  اس لیے  تعلقات قطع  ہونے کی طرف بھی  ہوسکتا ہے  اور یہ بھی ممکن ہے  کوئی شخص تعلقات  میں بگاڑ   پیدا کرے خواب میں  بہتری کا پہلو  غالب  ہو تو مزید پڑھیں

خواب میں آدم علیہ السلام کو دیکھنا

 آدم  بزرگی حاصل ہوگی ۔ حضرت آدم  علیہ السلام  سے بات  کرتے ہوئے دیکھا تو علم  لدنی  حاصل ہونے  کی  دلیل  ہے ۔ حضرت آدم علیہ السلام  انسانیت  کے جد امجد  اور بزرگ ہیں  اور اللہ تعالیٰ  نے ان کو بلاواسطہ  علم عطا  فرمایاتھا اس لیے یہ تعبیریں  دی جائیں گی  وعلم آدم الاسماء کلھا مزید پڑھیں

آٹا

مال اور حلال نعمت بغیر تکلیف کے حاصل ہوگا ۔ جو کا آٹا دین پر دلیل ہے اور باجرے کا آٹا تھوڑے مال ملنے کی دلیل ہے ۔ آٹا بیچنا دین کو دنیا کے بدلے بیچنے پر دلیل ہے ۔ زندگی کا گزر بسر آٹے پر ہی ہوتا ہے اس لیے اس کی تعبیر مال مزید پڑھیں

آتش  کدہ

ذلت  وخواری  اٹھائے گا۔ آتش  کدہ  کی تعبیر  احمق لوگوں  اور ویران جگہ  سے بھی دی  جاتی ہے  ۔  شر اور جھگڑے  سے بھی بعض  حالات   میں تعبیر  دی جاتی ہے  ۔ كُلَّمَا أَوْقَدُوا نَارًا لِّلْحَرْبِ أَطْفَأَهَا اللَّهُ ( المائدۃ)

آبادی

مسجد، مدرسہ  اور کسی دینی  جگہ  کو آباد  کرنا  دین  عقل  وصلاح  اور آخرت  کے ثواب  کی دلیل ہے  انما یعمر  مساجد  من امن  باللہ والیوم الآخر  ( توبہ)  اوردکان ، سرائے  خانے  وغیرہ  کو آباد  کرنا دنیوی  فائدے  کی دلیل  ہے۔آباد جگہ کو ویران دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ   کہ اس مزید پڑھیں

فن تعبیر سیکھیے

 نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، اما بعد  دین اسلام  کی خوبیاں  ہر دور میں  ظاہر  ہوتی رہتی ہیں ۔ موجودہ  دور میں بھی  جبکہ  سائنس اور ٹیکنالوجی  کا ہر طرف  دور دورہ  ہے،اسلام کی خوبیاں  اور اسلام  کی حقانیت کے دلائل  سامنے آتے رہتے ہیں۔کبھی  اہل سائنس  کی زبانی،کبھی  سائنسی  تحقیقات  کی صورت  میں کبھی مزید پڑھیں