عورت کی کمائی میں برکت نہیں والی کی حقیقت

سوال:ایک حدیث کا مفھوم بیان کیا جاتا ہےکہ عورت کی کماٸی میں برکت نہیں ہے۔ اسی طرح ایک اور حدیث کی رو سے بہترین عورت وہ ہے جو اپنا مال اپنے شوھر پہ خرٍچ کرے۔ ایک اور جگہ فرمایا گیا کہ شادی کےبعد عورت کے مال کا تصرف مرد کے ہاتھ آجاتا ہے،یعنی مرد کی مزید پڑھیں

 عورت سنت اعتکاف کس طرح کرے

سوال عورت سنت اعتکاف میں کیسے بیٹھے اگر اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں توکیا انہیں اعتکاف میں سنبھال سکتی ہے کیا شرائط ہیں واضح کردے؟ الجواب بعون الملک الوہاب 1)عوررت اگر اعتکاف کرتی ہے تو گھر کی مسجد میں کرے۔ یعنی اس جگہ جس کو گھر میں عبادت کے لئے خاص کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

تصویروں والے کپڑے اور چادر استعمال کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا یہ کپڑا پہنا جا سکتا ہے؟ اس کی تصاویر جاندار اشیاء کی تصاویر میں شمار ہوں گی؟ اگر یہ پہنا نہیں جا سکتا تو کیا اس کی بستر کی چادر بن سکتی ہے یا لحاف وغیرہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام مزید پڑھیں

بلااجازت شوہر کی جیب سے پیسے نکالنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  کیا شوہر کی جیب میں سے بلا اجازت پیسے نکال سکتے ہیں؟ جواب:شوہر کی کمائی میں بیوی بچوں کا بھی حصہ ہوتا ہے ،اگر شوہر اپنے فرائض سے غفلت برتے اور بیوی،بچوں پر خرچ نہ کرے تو بیوی شوہر کے علم میں لائے بغیر بقدر ضرورت لے سکتی ہے ،تاہم مزید پڑھیں

 عورتوں کا سوئمنگ کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتوں کا سوئمنگ کرنا عورتوں کے پول میں جائز ہے جبکہ وہاں کسی آدمی کی نظر نہ جاتی ہو اور پورا حصہ الگ تھلگ ہو۔ والسلام الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و مزید پڑھیں

بال لمبے کرنے کےلیے بال کاٹنا

سوال: بال لمبے کرنے کے لیے، ہر ماہ تھوڑے سے بال نیچے سے کاٹنا جائز ہے؟ جواب : اگر معتدبہ مقدار تک بال بڑھ چکے ہیں تو مزید بڑھانے کے لئے بال کاٹنے کی اجازت نہ ہوگی۔(١) البتہ اگر اتنے بڑے ہوجائیں کہ عیب دار معلوم ہونے لگیں تو زائد یا بے ہنگم بالوں کو مزید پڑھیں

بلی کی تولیدی صلاحیت ختم کرنے کا حکم

سوال : کیا بلی کی تولیدی صلاحیت (cat spaying) ختم کرانا حرام ہے؟ جواب:اگر بلی کا آپریشن کرکے اس کی تولیدی صلاحیت کو ختم کرنا ضرر کو دور کرنے کی وجہ سے ہو تو اس کی اجازت ہے۔ “خصاء السنور إذا کان فیه نفع أو دفع ضرر لا بأس به”. (عالم گیري: ۵/۳۵۷)

 اگر تم میری اجازت کے بغیر کبھی بھی گھر سے نکلی تو تمہیں تین طلاق

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! مفتی صاحب عرض یہ کہ ایک خاتون کے شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میری اجازت کے بغیرکبھی بھی گھر سے باہر قدم رکھا تو تمہیں تین طلاق۔ براٸے مہربانی اس مسٸلہ کا شرعی حکم بتادیں۔ جزاکم اللہ تعالی خیرا تنقیح: کیا شوہر نے بعینہ یہی الفاظ بولے مزید پڑھیں

زکوٰۃ کا مسئلہ

سوال:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گھر میں کام کرنے والی خاتون کے بیٹے نے بینک سے لون لیا ہے لیا ان کا قرض زکوٰۃ سے اداہو جائےگا؟ جواب: بینک سے قرضہ لینے کی صورت میں سودی معاہدہ کرنا پڑتا ہے سود کے متعلق قرآن و حدیث میں سخت ترین وعید وارد ہے. جس سے احتراز کرنا مزید پڑھیں