ڈاکٹر کے غلط علاج کا ضمان

سوال: ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے انسانی جان چلی جاۓ یا عضو ضائع ہو جاۓ تو کیا ڈاکٹر سے قصاص لیا جا سکتا ہے ؟  الجواب باسم ملھم الصواب  اگر کوئی مریض ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غفلت سے انتقال کرجائے تو اس صورت میں ڈاکٹر پر قصاص تو نہیں آئے گا تاہم مزید پڑھیں

 عورت کی کمائی میں برکت نہیں والی کی حقیقت

سوال:ایک حدیث کا مفھوم بیان کیا جاتا ہےکہ عورت کی کماٸی میں برکت نہیں ہے۔ اسی طرح ایک اور حدیث کی رو سے بہترین عورت وہ ہے جو اپنا مال اپنے شوھر پہ خرٍچ کرے۔ ایک اور جگہ فرمایا گیا کہ شادی کےبعد عورت کے مال کا تصرف مرد کے ہاتھ آجاتا ہے،یعنی مرد کی مزید پڑھیں

نیکی کرکے فخر کرنا

سوال:اگر نیکی کر کے دل میں فخر آ جائے(لیکن پھر اللہ سے معافی بھی مانگی جائے )تو نیکی ضائع ہو جائے گی؟ جواب:نیکی کرکے دل میں فخر کے آنے سے مراد اگر یہ ہے کہ نیکی کی وجہ سے دل میں خوشی اور اطمینان ہوا تو یہ برا نہیں ہے بلکہ اس کو مؤمن کی مزید پڑھیں

نفسیاتی مریض کا اپنی دوسری بیوی کو طلاق دینا

فتویٰ نمبر:2028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة الله وبركا ته ایک آدمی نے ذہنی بیماری (hyperactive mind) کے دوران جوش اور جذبات ميں آکر دوسری شادی کرلی- اب الحمدلله ۴ماہ سے روحانى اور نفسیاتی علاج چل رہا ہے کافی افاقہ ہے۔ اب ان کو بہت پچہتاوا ہورہا ہے اور باربار یہ کہتے ہیں مزید پڑھیں

بغیر شرعی عذر کے بچہ بند کروانے کا آپریشن کروانا

فتویٰ نمبر:883 سوال: میری عمر 35 سال ہے میرے پانچ بچے ہیں میرے شوہر چاہتے ہیں کہ میں بچے بند کروا دوں؟ کیا شوہر کے حکم پہ بچے بند کروانا چاہیے گناہ تو نہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بچہ کی پیدائش روکنے کے لئے کوئی بھی ایسا عمل جائز نہیں ہے جس سے سلسلہ ولادت بالکلیہ مزید پڑھیں

گروی رکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:529 سوال:زید نے عمر سے پیسہ 5 لاکھ تھوڑے وقت کے لئے لیے اسکے بدلے میں اپنا پلاٹ اس (عمر)کو دے رکھا تھا (جب 5 لاکھ اداکرےتب واپس کرنا)اور اس پلاٹ میں استعمال کی بھی بخوشی اجازت دی تو آیا عمراس پلاٹ کو (مفت میں ) استعمال کرسکتے یا نہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا مزید پڑھیں