احرام میں سگریٹ پینے کا حکم

سوال :کیا احرام کی حالت میں سگریٹ پینا جائز ہے ؟ْ جواب:جائز ہے کیونکہ سگریٹ نوشی احرام کے خلاف نہیں ،لیکن بذات خود سگریٹ پینا فاسق لوگوں کے ساتھ مشابھت کی وجہ سے مکروہ ہے ،اور پہنے کے بعد منہ صاف رکھنا بھی ضروری ہے تاکہ دوسروں کو اس کی بدبو سے تکلیف نہ ہو مزید پڑھیں

حالتِ احرام میں چھتری پہنے کا حکم

سوال۔۔۔ کیا دورانِ طواف عمرہ اور حج کے احرام میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے سر پر چھتری پہن سکتے ہیں وہ چہتری جو کہ ربڑ اور لاسٹک والی ہوتی ہے اور چھتری سر سے دس انچ اوپر ہوتی ہے؟ فتویٰ نمبر:263 جواب :اگر یہ چھتری ٹوپی کی طرح لگی نہیں ہوتی بلکہ مزید پڑھیں

دوران احرام خواتین کی ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ

اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ حالتِ احرام میں چونکہ چہرہ پر نقاب یا کپڑا لگانا منع ہے تو شاید حالتِ احرام میں پردہ کا حکم ہی نہیں ہے، جبکہ شرعاًایسا نہیں ہے کیونکہ جیسے عام حالت میں چہرہ کا پردہ ضروری ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی چہرہ کا پردہ ضروری ہے تاہم وہ مزید پڑھیں