”انسان کے لئے روزہ مقرر ہونے کی وجہ“ فطرت کا تقاضا یہ ہے کہ “انسان” کی “عقل” کو اس کے “نفس” پر “غلبہ” اور “تسلط دائمی” حاصل رہے- مگر “انسان” ہونے کی وجہ سے بسا اوقات اس کا “نفس”اس کی”عقل”پر غالب آتا ہے-لہذا “تہذیب و تزکیہء نفس”کے لئے اسلام نے روزہ کے کچھ” اصول” ٹھہرائے مزید پڑھیں
زمرہ: افطار
”استقبال رمضان” (تیسرا حصہ)
”ایک روزہ کا بدلہ“ “حضرت ابو مسعود غفاری رضی اللّٰہ عنہ” سے روایت ہے کہ” میں نے “رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وسلم” سے “رمضان المبارک” کا چاند نظر آنے پر یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ”اگر لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ “رمضان المبارک” کی کیا حقیقت ہے تو میری امت یہ تمنا مزید پڑھیں
استقبال رمضان (دوسرا حصہ)
”شب و روز لاکھوں کی تعداد میں مغفرت“ “حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ”سے روایت کہ “رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”نے ارشاد فرمایا”جب” رمضان المبارک” کی پہلی رات ہوتی ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں(اور پورے مہینہ یہ دروازے کھلے رہتے ہیں)ان میں سے کوئ ایک دروازہ بھی بند نہیں مزید پڑھیں
استقبال رمضان( پہلا حصہ)
(پہلاحصہ) “رمضان المبارک”زندگیوں میں انقلاب لانے٫ دلوں کا رخ “اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ”کی طرف پھیرنے ٫ دوزخ سے آزادی حاصل کرنے٫اور جنت کو “اللّٰہ تعالٰی”کے فضل و کرم”سے حاصل کرنے کا انتہائی اہم موقع ہے- ممکن ہے کہ یہ ہما ری زندگی کا آخری “رمضان”ہو اسلئے اس “رمضان المبارک” میں “اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ”کی رضاء کے لئے مزید پڑھیں
ہوائی سفرمیں دن بہت چھوٹایابڑاہوجائےتونمازروزےکاکیاحکم ہوگا؟ یامغرب پڑھ کرہوائی جہازمیں سوارہواورسورج دوبارہ نظر آنےلگےتونمازاورروزےکاکیاحکم ہوگا؟
فقہ کی عبارات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب کی طرف جانے والا شخص اگر چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازیں ان کے وقت میں ادا کرسکتا ہو تو ہر نماز اس کا وقت داخل ہونے پر ادا کرے اور اگر اس کا دن اتنا طویل ہوگیا کہ چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازوں کا وقت مزید پڑھیں
افطار کے وقت احادیث سےدو دعائیں پڑھنا منقول ہیں
1۔(اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ) ( ابوداود) ۲۔ (ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ)( ابوداود) ان میں سے دوسری دعا تو بلاتفاق افطار کے بعد پڑھنے کی ہے، اور پہلی دعا کے بارے میں احادیث میں کسی قسم صراحت نہیں ہے کہ یہ دعا افطاری سے پہلے پڑھنی ہے یا بعد میں ، مختلف مزید پڑھیں
شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:82 کیا شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق ہے ؟ مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب فرماتے ہیں کہ ”شرعی طلوع آبزرویٹری طلوع سے 2 منٹ پہلے اور شرعی غروب آبزرویٹری غروب کے 2 دن بعد ہوتا ہے تحفۃ القاری ، صفحہ 2 ، جلد 418 – دارالعلوم مزید پڑھیں
افطار کا وقت
گذشتہ روز ایک مجہول شخص کی ویڈیو موصول ہوئی جس میں اس شخص نے افطار کے وقت پر اشکال ظاہر کیا تھا اور قرآنی آیات اور احادیث نبویہ سے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ غروب آفتاب کے وقت إفطار کرنا سنت اور شریعت کے خلاف ہے اور آپ علیہ السلام مزید پڑھیں
افطار کی دعا پہلے پڑھی جائے یا بعد میں
افطار کے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے :(اللہم لک صمت) وہ افطار شروع کرتے وقت پہلے پڑھنی چاہئے، یا افطار کرنے کےدرمیان ، یا بعدمیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے افطار کے وقت پڑھی جانے والی تین دعائیں احادیث کی کتابوں میں وارد ہے : ۱۔ مزید پڑھیں
المسائل الشرعیة
فقہیات فتویٰ نمبر:245 دعائے افطار پڑھنے کا وقت بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ “اللھم لک صمت وعلی رزقک افطرت” یہ افطاری کے بعد کی دعاء ہے، یعنی افطار کے وقت پہلے آدمی کھجور وغیرہ کھائے پھر یہ دعا پڑھےافطاری سے پہلے جو لوگ اس دعا کو پڑھتے ہیں کہ وہ غلط پڑھتے ہیں تو مزید پڑھیں