سورۃ التوبہ میں مساجد کا ذکر

مساجد 1۔مسجد کی بنیاد تقوی ،اللہ کی رضااور نیک نیتی پر ہونی چاہیے۔ایک دوسرے کی ضد میں اور فاسد اغراض سے مسجد نہیں بنانی چاہیے۔{أَفَمَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى تَقْوَى مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٍ خَيْرٌ أَمْ مَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى شَفَا جُرُفٍ هَارٍ فَانْهَارَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ} [التوبة: 109] 2۔کافر مسجد کامتولی نہیں بن سکتا۔ مسلمان مزید پڑھیں

اسود نام رکھنا

سوال : اسود نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اسود عربی زبان کا لفظ ہے،اس کا معنی “سیاہ” ہے ، اہل عرب گہرے ہرے رنگ کو بھی اسود کہتے ہیں۔ اسی طرح اس کا ایک معنی ہے: “بلند رتبہ لڑکا” ۔ نیز یہ کئی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا نام بھی مزید پڑھیں

اِزمہ اور لینہ نام رکھنا

سوال: میں نے ایک بچی کا نام اِزمہ اور دوسری کا لینہ رکھا۔ کیا یہ صحابیات کے ناموں میں سے ہیں؟میں نےازمہ نام “ہدیہ خواتین” میں صحابیات کے ناموں میں پڑھا،نیز” لینہ” کے معنی بھی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں!مذکورہ دونوں نام صحابیات کے ناموں میں سے ہیں۔ تاہم یاد رکھیے:”اِزمہ”نام الف مزید پڑھیں

میں جب ضد میں آتا ہوں تو خدا کو بھی نہیں مانتا  یا خدا کو ماننے میں تردد ہوتا ہے کہنے سے بیوی کو طلاق نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:393 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان ِ عظام اس عورت کے بارے میں جس کا شوہر تارکِ صلوٰۃ ہے اور زوجہ کو بھی نماز پڑھنے پر مارتا ہے اور زوجہ کے ساتھ لڑائی ہونے کی صورت میں کفریہ الفاظ کہتا ہے مثلاً :”میں جب ضد پرآتا ہوں تو خدا کو بھی نہیں مانتا یا خدا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القصص

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ہے کہ یہ سورت سورۂ نمل(سورت نمبر:۲۷) کے بعد نازل ہوئی تھی ،او رمختلف روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ آخری سورت ہے جو مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے نازل ہوئی ،کیونکہ اس کی آیت نمبر:۸۵ اس وقت نازل ہوئی تھی جب آنحضرت مزید پڑھیں