خون یاپیشاب کی شیشی جیب میں رکھ کرنماز پڑھنےکاحکم

سوال: پیشاب ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں نماز کا وقت ہوا اور وہ بوتل میں رکھی اور نماز ادا کر لی تو کیا وہ نماز درست ہو گی؟ جواب:مذکورہ صورت میں نماز درست نہیں ہو گی، لوٹانا ضروری ہے۔ خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ مزید پڑھیں

قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۵﴾ سوال:-        حضرت اقدس مفتی صاحب دامت بركاتہم۔کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله :١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ جواب :-       قے اگر منہ بھر کر ہو  تو  اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر اس سے  کم مزید پڑھیں

بلوغت سے قبل خون جاری ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۰﴾ سوال: –    ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر جواب :-   خون مزید پڑھیں

ہیموگلوبین کی کمی کی وجوہات ، علامت اورعلاج

سانس لینے میں دشواری یا سر چکران ہیموگلوبن میں آئرن کی مقدار کی وجہ سے خون کا رنگ  سرخ ہوتاہے، جن کاکام دوران خون جسم کوآکسیجن پہنچانا ہوتاہے۔ جب جسم کومناسب مقدارمیں آکسیجن نہیں ملتی تونتیجے میں سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے جبکہ اکثر سر چکرانے  لفتاہے یامریض  ہلکاپن محسوس  کرتا ہے ۔ سینےمیں مزید پڑھیں

مرنے کے بعد حائضہ کا خون جاری رہنا

فتویٰ نمبر:5015 سوال: اگر کسی عورت کا انتقال حیض کی حالت میں ہو جائے تو کیا حیض رک جاتا ہے؟اگر حیض نہ رکے فوت ہونے کے 12گھنٹے بعد بھی تو کیا یہ شہادت کی نشانی ہےکیونکہ کہتے ہیں کہ شہیدکا خون بہتا رہتا ہے۔  اس بارے میں کیا کہتے ہیں آپ؟ کیونکہ ان کا خون مزید پڑھیں

نیند کی حالت میں مسوڑھے سے خون جاری ہونے کی صورت میں روزے کا حکم

فتویٰ نمبر:4091 سوال: السلام علیکم  باجی مجھے پچھلے دو سالوں سے روز کا یہ روٹین ہے کہ میرے منہ سے سو کے اٹھنے کے بعد منہ میں خون بھرا ہوتا ہے ؟ذرا سا بھی مسوڑھے دبے تو خون آجا تا ہے ۔۔ عصر کے بعد بھی جب تھوڑی دیر لیٹیں تو اٹھنے کے بعد خون آتا مزید پڑھیں

رمی میں سات کنکر ایک ساتھ مارنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حج کی رمی میں کوئی سات کنکر الگ الگ مارنے کے بجائے ایک ہی ساتھ مار دے تو کیا حکم ہے؟  حج کو کافی عرصہ ہوگیا ان خاتون کو۔۔۔ آیا یہ سات ایک ساتھ مارنا ایک ہی مارنے کے حکم میں ہوگا؟ اور ایسا ہے تو دم لازم ہوگا؟ مزید پڑھیں

 مچھلی اور سبز ٹڈا کی حلت 

فتویٰ نمبر:3095 سوال: ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ ‏ “‏ أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ الْحُوتُ وَالْجَرَادُ ‏”‏ ‏.‏ (صحیح دارالاسلام) (ابن ماجہ) جلد چہارم , حدیث نمبر 3218 کچھ مزید پڑھیں

تین ماہ کے اسقاط کے بعد کے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:3073 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سائلہ کا تین ماہ کا حمل ضائع ہوا ہے جس کے اعضاء بن چکے تھے۔اسقاط سے پہلے ایک دن خون آیا تو نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی ،تو کیا اس کی قضا لوٹانی ہوگی؟ اور سائلہ کب غسل کرے گی؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا چونکہ بچے کے اعضا مزید پڑھیں

خون اور حرام جانوروں کے کھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:2010 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! تفسیر میں آپ نے یہ وضاحت کی خون اور غیر مزبوحہ مردار جانور حرام ہیں۔ حال ہی میں کسی نے ایک ویڈیو بھیجا جس میں ایک فوجی کمانڈر اپنے منہ کے ساتھ زندہ چکن / سانپ وغیرہ کے سر چبا رہے ہیں اور خون بھی پیتے ہیں. یہ ان مزید پڑھیں