بچوں کو دعوت میں لے جانا 

فتوی نمبر:782 موضوع:فقہ الاسرہ 🔎سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ شادیوں کی دعوت آے تو کس عمر تک کے بچوں کو اپنے ساتھ لے جایا جاسکتا ہے بغیر گنے جیسے دو بندوں کی دعوت ہو تو دو میاں بیوی اپنے ساتھ کس عمر تک کے بچوں کو لے جاسکتے مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے حساب سے مزید پڑھیں

اذان کے بعد کوئی کام کرنے کا حکم

سوال:ہمارے ہاں مساجد میں ظہر عصر اور عشاء کے لیے جماعت سے پندرہ بیس منٹ پہلے اذان دی جاتی ہے۔ اگر اذان کے وقت میں باوضو ہوں اور مسجد کے قریب بھی ہوں تو دس منٹ کوئی اور کام کر سکتا ہوں جب کہ یقین بھی ہو کہ تکبیر اولی میں پہنچ جاؤں گا؟ اذان مزید پڑھیں

پاکستان کے روحانی پہلو

ایسی تحریر شائد پہلے نہ پڑھی ہو۔سوچیں سمجھیں اور شکر کریں۔۔ پاکستان 27 رمضان کو وجود میں آیا۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول یہ اتفاق نہیں بلکہ انتخاب تھا۔ اللہ نے اس عظیم ریاست کو وجود میں لانے کے لیے سال کی سب سے بہترین رات منتخب کی تھی۔ بہت سے نیک لوگوں کو مزید پڑھیں

تکافل اور انشورنس میں فرق

فتویٰ نمبر:463 سوال: تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟ (محمد یاسر حبیب)  جواب:  ایک معاشرے کے افراد عام طور پر ایک دوسرے سے دو قسم کے معاملات کرتے ہیں۔ کاروباری معاملات جس میں خوب دیکھ بھال کر اور بھاؤ تاؤ کر کے لین دین کیا جاتا ہے۔ ایک دعوت و اکرام کے معاملات جن میں مزید پڑھیں

قوم لوط

قوم لوطؑ کا  علاقہ  :۔  اردون کی وہ جانب  جہاں آج  بحر میت یا بحر  لوط واقع ہے یہی  وہ  جگہ  ہے جہاں  سدوم اور  عامورہ  کی بستیاں  آباد تھیں  جہاں لوط ؑکو  مبعوث فرمایا۔اس کے قریب بسنے  والوں کا یہ اعتقاد ہے کہ پہلے  یہ تمام  حصہ  جواب سمندر نظر آتا ہے  کسی زمانے مزید پڑھیں

ایسی دعوت میں شرکت کرنا جہاں مووی بنائی جائے

سوال:خالہ ماموں وغیرہ میں سے کسی کے گھر میں کوئی تقریب ہو اور وہا ں پر مووی بھی ہو اور کوئی جانا نہ چاہے پھر سب بہت زیادہ مجبور کریں کہ تم اپنی مووی نہ بنوانا تو ایسی صورت میں کیا کریں ۔(اور جبکہ وہ عالمہ بھی ہو پھر مجبور کیا جائے تو وہ ایسی مزید پڑھیں

میت کو مخصوص دن ایصال ثواب کرنا

سوال: میت کے بعد سات جمعرات اور کل اور قرآن خوانی کی جاتی ہے کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:ایصالِ ثواب فی نفسہ جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے،لیکن اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی کیفیت شرعاًمقررنہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی نفل عبادت کرکےایصالِ ثواب کرسکتاہے، مثلاًنفل نمازیں،نفل مزید پڑھیں