تعارف سورۃ الضحی

نبوت کے بعد شروع شروع میں کچھ دن ایسے گزرے جس میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی وحی نہیں آئی اس پرابولہب کی بیوی نے طعنہ دیا کہ تمہارے پروردگار نے ناراض ہوکر تمہیں چھوڑدیا ہے ،اس پر یہ سورت نازل ہوئی تھی،ضحی عربی میں دن چڑھنے کے وقت جو روشنی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ اللَّيل

اس سورت کا موضوع انسانوں کے مختلف قسم کے اعمال او رجدوجہد ہے، جب اعمال او ر جہد وسعی کا رخ مختلف ہے تو ا س کے نتائج بھی مختلف برآمد ہوتے ہیں،اس کی ابتدائی آیات میں تین قسمیں کھاکر فرمایاگیا ہے کہ اے انسانو! تمہاری سعی مختلف ہے کوئی متقی ہے اور کوئی شقی مزید پڑھیں

فضائل سورۂ حدید

رات کو سونے سے پہلے :پانچ سورتوں کو حدیث میں مسبحات سے تعبیر کیا گیا ہے جن کے شروع میں سبح یا یسبح آیا ہے ..ان میں سے پہلی سورت حدید ہے .. دوسری حشر، تیسری صف، چوتھی جمعہ، پانچویں تغابن.حضرت عرباس بن ساریہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله مزید پڑھیں

بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں

(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں

فضائل سورہ الروم آیات ١٧-١٩

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نام خلیل اللہ کیوں ؟١.. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں بتاؤں کہ اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہیم کا نام خلیل اللہ کیوں رکھا؟ اس لئے کہ وہ صبح شام ان کلمات کو پڑھاکرتے تھے۔ پھر آپ نے فرمایا فسبحان اللہ سے تظہرون تک کی مزید پڑھیں

عشاء کا مستحب مباح اور مکروہ وقت

سوال:  عشاء  کا مستحب ،مباح ،مکروہ  وقت کیا ہے ؟ جواب : عشاء  کا مستحب  وقت  تہائی  رات  ہے اور  مباح وقت  آدھی رات  تک ہے  اور نکروہ  وقت  آدھی  رات  کے بعد  پڑھنا  ہے ۔ “تاخیر  العشاء  الی ماقبل ثلث  اللیل  التاخیر  الی  نصف  اللیل  مباح  لان  دلیل  کراھتہ  ھو تقلیل  الجماعہ  والی  النصف مزید پڑھیں