اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

سورہ ملک کو رات کے علاوہ میں پڑھنے کا حکم

سوال : میرا سوال ہے کہ جو سورہ جس وقت پر پڑھنے کا حکم ہے اس کے علاوہ وقت کی کمی کے باعث کسی اور وقت پر پڑھ دیں تو کیا اجر مل جاتا ہے جیسے سورہ ملک عشا کے بعد حکم ہے اور ہم اسے کسی اور وقت پڑھ لیں اسی نیت سے تو مزید پڑھیں

شادی شدہ خواتین کا والدین کے گھر جانا

سوال : مجھے کسی نے کہا ہے کہ شادی شدہ خواتین اپنے والدین کے گھر جانے کے لئے کوئی ایک دن یا وقت مقرر کر لینا چاہئے مثلا مہینے میں ایک دن یا ہفتے میں ایک دن مخصوص کر لے اور اس میں ضرور جاۓ والدین سے ملنے کے لئے ۔میں نے کہا کہ ایسے مزید پڑھیں

عورت کا بغیر محرم سفر کرنا

سوال: میری رہائش لندن میں ہے ۔ شوہر کی جاب بھی یہی کی ہے جاب ایسی ہے کہ زیادہ چھٹیاں ملنا ممکن نہیں ہے ۔ میری والدہ کا گھر پاکستان میں ہے ۔ میں بچیوں کے ساتھ پاکستان جاتی ہوں میرے شوہر کو چھٹیاں نہیں ملتی ۔ کیا بلا محرم سفر کرنے سے گناہ گار مزید پڑھیں

 موسم کو برا بھلا کہنے کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ موسم کو برا بھلا کہنے کا کیا حکم ہے؟ مثلا جیسے ہم کہتے ہیں سردیاں تو بڑی مصیبت ہیں ۔ کچھ کام نہیں ہوپاتا ۔ عذاب لگتی ہیں سردیاں وغیرہ ۔ کیا یہ بھی مزید پڑھیں

کیا سورۃ البقرۃ کی آیت “و انتم عاکفوں فی المساجد” سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عورت کا اعتکاف گھر میں جائز نہیں؟

سوال: سورہ بقرہ میں ہے کہ اعتکاف مسجدوں میں کرو تو اس سے دلیل لیتے ہوئے کہا جاتا ہے کہ عورتیں بھی مسجد میں اعتکاف کریں۔ مریم کراچی الجواب بعون الملک الوھاب سورۃ بقرہ کی آیت اس طرح ہے: ” أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَائِكُمْ ۚ هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ ۗ مزید پڑھیں

رات کو سورہ ملک کب پڑھی جائے؟

سوال:اگر وتر کی نماز میں سورت ملک پڑھ لی توکیا عشاء کے بعد دوبارہ سورت ملک پڑھیں گے؟ جواب: سورت ملک کے جو فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں ان میں سے بعض احادیث میں تو وقت کی تخصیص نہیں جبکہ بعض میں رات سونے سے پہلے پڑھنے کا ذکر ہے ،لیکن حدیث کے الفاظ مزید پڑھیں

منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کرناصحیح ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! باجی منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کر سکتے ہیں اور قضا روزوں کی نیت رات کو کر کے سو سکتے ہیں اور رات سے نیت کی ہوئی ہو اور صبح صادق سے پہلے آنکھ کھل جاۓ تو پانی وغیرہ پی مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۶﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ جواب :         سحری کرنا لازم نہیں، بلکہ سنت ہے۔اس کی مزید پڑھیں