رات کے وقت ناخن اور بال کاٹنے اور ان کو پھینکنے کاحکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۰﴾ سوال :-  کیا رات کے وقت ناخن نہیں کاٹنے چاہیے؟ ناخن اور بال کاٹ کر کہاں پھینکنے چاہیے؟  الجواب :-آج کل عوام میں جو یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ رات کو ناخن نہیں کاٹنے چاہیے اس کی کوئی شرعی بنیاد نہیں ، بلکہ یہ اغلاط العوام میں مزید پڑھیں

ولیمہ کا صحیح وقت کیا ہے؟

ولیمہ کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ الجواب بعون ملہم الصواب  لفظ ِولیمہ ”الْوَلْمِ“( بِفَتْحِ الْوَاوِ وَسُکُونِ الّلامِ) سے مشتق ہے جس کے لغوی معنیٰ جمع اور اجتماع کے ہیں جبکہ عرف میں میاں وبیوی کے عقد نکاح میں جمع ہونے کےبعد شوہر کی طرف سے اپنے عزیز واقارب ،دوست واحباب کو جو دعوت مزید پڑھیں

دعا کی تحقیق

فتویٰ نمبر:4080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  يا الله ياالله ياالله يارب يارب يارب ياحى ياقيوم ياذالجلال والاكرام اسئلك باسمك العظيم الاعظم ان ترزقنى رزقا واسعا حلالا طيبا برحمتك يا ارحم الراحمين. جو يہ دعا تین مرتبہ دن میں اور رات میں کسی بھی وقت پڑھے گا تو اللہ تعالی اسے ایسے ذریعہ سے روزی عطا مزید پڑھیں

سورہ یسین کو پڑھنے کا خاص طریقہ 

فتویٰ نمبر:4057 سوال: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل یسین ہے۔اور علمائے کرام نے فرمایا کہ جو شخص صبح اور شام سورة یسین پڑھے گا اس کی اسی 80 ضروریات پوری ہوں گی اور ادنی ضرورت فقر اور محتاجی کی ہے۔ مزید پڑھیں

وترکی نمازکابہترین وقت

فتویٰ نمبر:1038 سوال:اگر تہجد پڑھنا ہے تو کیا عشاء کی نماز کے وتر کو چھوڑ دینا چا ہیے پھر تہجد میں مکمل کریں ۔اس کی وضاحت کریں اور اگر تہجد میں آنکھ نہ کھلے اور نماز نہ پڑھ پائے۔اس کی وضاحت کر دیں کہ پھر کیا کریں؟ الجواب بعون الملک الوھاب مسلمان کے لیے مستحب مزید پڑھیں

طلا ق اوراسقاط سے عدت کی تکمیل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:157 کیافرماتے ہیں علماء ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں میں فوزیہ بنت نورمحمدکی عمر 25 سال ہے میرانکاح میرے ماموں زادبھائی کے ساتھ اگست 2005میں ہواشادی کے دودن بعدجبکہ رخصتی نہیں ہوئی تھی  وہ میرےگھرآکررات کے وقت علیحدہ کمرےمیں پاس آیااورہمبستری کی خواہش کی تومیں نے اس کومنع کردیاکہ مزید پڑھیں

نماز عشاء اول وقت میں پڑھنا

سوال:عشا کی نماز اول وقت ادا کرنا کیا خلاف سنت ہے؟ اس کے بارے میں بتائیں، کرم ہوگا۔ فتویٰ نمبر:303 الجواب حامدۃ و مصلیۃ خلاف سنت تو نہیں ہے؛ لیکن بہتر اور مستحب یہ ہے کہ نماز عشا تہائی رات تک موٴخر کی جائے بالخصوص سردی کے موسم میں۔ البتہ اگر تہائی رات تک موٴخر مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے ضروری مسائل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:148  جناب مفتی صاحب گزارش ہے کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ عنقریب شروع ہونے والا ہے آخری عشرہ میں ہزاروں لوگ حرمین شریفین میں اعتکاف بیٹھتے ہیں، الحمد للہ مجھے دو تین دفعہ اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ بعض مسائل ایسے پیش آئے کہ ان کا پاکستان میں مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

لیٹ نائٹ جاگنا

رات کے اس پہر (1:34)بلاوجہ جاگنا نقصان دہ ہے  اس لیے نہیں کہ اس وقت شیطان کا غلبہ ہوتا یا افیر اسی وقت بنتے تنہائی میں غلط باتیں ہوتی رہتیں بلکہلیٹ نائٹ جاگنے کی وجہ سے ہمارا نارمل بائیولوجیکل کلاک ڈسٹرب ہوجاتا ہے کیسے؟ جواب: ہمیں  نیند لانے کا موجب ایک ہارمون ہے جسے “میلاٹونن مزید پڑھیں