زکوٰۃ کب ادا کی جائے؟

اگر کسی بچی کی ملکیت میں بلوغت سے پہلے سونا تھا توبالغ ہونے کے بعد سال گزرنے کا انتظار کیا جائے گا یا فوری طور پر زکوۃ دی جاے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی عاقلہ بالغہ کے پاس حاجات اصلیہ کے علاوہ نصاب کے بقدر ما ل ضروریات اصلیہ سے زائد ہو اور اس مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی ادائی کس تاریخ سے کی جائے؟

سوال:اسلام علیکم! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : میرے ابو نے مجھے میرے بھائی کی شادی پر دو ہلکے سیٹ سونے کے گفٹ دیے جو تقریباً 3 تولا کے ہونگے اور تھوڑی سی کیش میرے پاس رہتی تھی شعبان کے مہینے میں، میں جب کنواری تھی سب کے زیورات مزید پڑھیں

دینی مسائل کی تضحیک کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس طرح کے لطیفے بنانا اور شیر کرنا کیسا ہے کیا اس سے دینی مسائل کی تضحیک کا پہلو نہیں نکلتا؟ لوگوں کی رہنمائی کیجئے کہ دینی مسائل کا مذاق بنانا کتنا خطرناک ہے اور اس کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں ؟ ”حفظ قرآن“شوہر سے قرآن مجیدحفظ نہیں ہو مزید پڑھیں

کالی مہندی لگانے کاحکم

سوال: السلام وعلیکم! کالی مہندی بالوں میں لگا سکتے ہیں اس سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ جو ساجن صاحبہ کی آتی ہے۔ جواب : وعلیکم السلام!  چالیس سال سے کم عمر افراد کے لیے ازالہ عیب کے طور پر سیاہ مہندی یا سیاہ خضاب کا استعمال جائز ہے، لیکن چالیس سال کے بعد خالص سیاہ رنگ مزید پڑھیں

قضانمازپڑھنےکاطریقہ

سوال:اگر کسی کی بہت سی نمازیں قضا ہو گئیں ہوں تو ان کو قضا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیا سب فجر کی نمازیں ایک ساتھ اور ظہر کی سب نمازیں ایک ساتھ اور اسی طرح باقی سب نمازوں کی قضا کریں تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ جواب:سوال میں مذکور طریقہ بھی درست مزید پڑھیں

قرض

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک سوال کا جواب دے دیجئے. ایک شخص نے ایک دوسرے شخص کو کہا کے میں  تمھیں یورپ میں گھر لے کر دیتا ہوں اور وہ اس شخص سے تین ہزار یورو لے کر جاتا ہے اور اپنے نام کا چیک دے دیتا ہے  اور تین مہینے مزید پڑھیں