کیا وہیل چیئر پر طواف کرانے والے کا بھی طواف ادا ہو جائے گا؟

فتویٰ نمبر:1092 سوال: اگر کوئی آدمی کسی معذور کو ویل چئر پر طواف کرائے تو اس کا اپنا طواف ہو جائے گا ؟ معصومہ  اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب اگر طواف کرانے والے نے نیت کی ہے تو اس کا طواف بھی ہو جائے گا۔اگر نیت نہیں کی تو اس کا اپنا طواف ادا مزید پڑھیں

دورانِ طواف نفلی نماز یا اسقبالِ کعبہ کا حکم

فتویٰ نمبر:955 اسلام علیکم!  (1)کیا نفلی عمرہ کے طواف کے دوران جب جگہ میں یا موقع ملے کعبہ کی طرف منہ کرسکتے ہیں (2)یا حطیم میں جب جگہ ملے طواف کے دوران جاکر نماز ادا کرسکتے ہیں؟؟ براہ کرم جلد جواب عنایت کیجئے۔ ام عثمان کراچی الجواب بعون الملک الوھاب دوران طواف (خواہ کوئی بھی مزید پڑھیں

متمتع کا مدینے سے واپسی پر حج کا احرام باندھنا 

فتویٰ نمبر:895 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم  مسئلہ یہ ہے کہ ہم(میں اور میرے شوہر) 5 سال پہلے ہم حج پر گئے تھے تب گھر سے نکلتے وقت حج تمتع کی نیت تھی ۔ مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کر کے احرام کھول دیا ۔ اس کے بعد جب ہم مدینہ میں تھے اور مزید پڑھیں

حیض کی حالت میں طواف زیارت

فتویٰ نمبر:830 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! مجھے پچھلے پیر یعنی عرفہ والے دن حیض آیا،میرا معمول پاکستان میں سات دن میں پاک ہونے کا تھا، یہاں بھی میں سات دن میں پاک ہوئی اور طواف زیارت کے لئے چلی گئی۔میں نے لیکوریا وغیرہ کو روکنے کے لیے ٹشوپیپر رکھا ہوا مزید پڑھیں

رکن یمانی سے طواف کی نیت

فتویٰ نمبر:820 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کو علم نہیں تھا اور اس نے رکن یمانی سے طواف کی نیت کی۔اب اس کو پتا چلا کہ حجر اسود کے پاس سے نیت کرنی ہے تو وہ کیا کرے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية طواف کی ابتداء حجر اسود سے کرنا ضروری یےاگر اس خاتون نے مزید پڑھیں

حجر اسود کے پیچھے یا آگے سے طواف کا آغاز کرنا

السؤال: ایک آدمی نے مقام ابراہیم کو حجراسود سمجھ کر وہیں سے طواف عمرہ کیا اور وہیں ختم کیا اس کا طواف ہوایا نہیں  اب وہ حلق بھی کر اچکا ہے ؟ یہ ایک چکر نا قص شار ہو گا مل طواف ہو گیا؟ الجواب: باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم علم الإنسان ما لم مزید پڑھیں

شرعی معذوری میں عمرے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:147 سوال: السلام علیکم ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی خاتون کو بار بار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے یہ کیفیت زیادہ ہوتی ہے علاج کروایا ہے تو اب صرف اتنا ہوتا ہے کہ ڈراپ سا فیل ہوتا ہے بار بار واش روم اور وضو مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں عمرہ کرنا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم س۔اگر کسی خاتون کو عمرہ ادا کرنے کے بعد معلوم ہواکہ وہ حیض کے ایام میں تھیں اور ان کا مکمل عمرہ حالت حیض میں ادا ہوا ہے تو اب اس کا کیا حکم ہے؟۔ ج۔ ناپاکی میں عمرہ ادا کرنے کا حکم یہ ہے کہ طواف عمرہ کا اعادہ کرے مزید پڑھیں

پیمپر پہنے بچے کےساتھ طواف  کرنا

 الجواب  حامداومصلیا ً   صورت مسئولہ  میں اگر پیمپر پہنے ہوئے بچوں کے پیشاب  وغیرہ  کا اثر  باپر ظاہر نہ ہورہا ہوجیساکہ  سوال میں  ہے تو ایسے بچوں  کو اٹھانے سے کپڑے وغیرہ  ناپاک نہ ہوں  گے  اورو ضو خراب نہیں ہوگا کیونکہ اگر  بچے کواٹھانے والےکپڑے بچے کے  پیشاب وغیرہ  کی وجہ سے  خراب  بھی مزید پڑھیں

احرام کی حالت میں ماھواری روکنے کا حکم

اگر کسی خاتون کو خطرہ ہو کہ ایام حج میں اس کو ماہواری ٱجائے گی جس کی وجہ سے جس کی وجہ سے اس کے لئے طواف زیارۃ کرنا ممکن نہیں ہوگا تو ماہواری روکنے کے لئے دوائی کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ صحت کہ لئے مضر نہ ہو ۔پھر اگر دوائی استعمال کرنے کے مزید پڑھیں