سلام کن موقعوں پرنہیں کرنا چاہیےہے

سوال:سلام کن مواقع پر نہیں کرنا چاہیے؟ بسا اوقات میں مصروف  ہوتا ہوں لوگ آواز سے سلا م کردیتے ہیں جس سے کام میں خلل واقع ہوتا ہے،تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں؟ ۲۔۔۔ایک مولوی صاحب سے سنا ہے کہ جو لوگ کسی گناہ  کے کام میں مشغول ہوں  مثلا کوئی فلم یا ڈرامہ یا جوا مزید پڑھیں

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر کب ہے

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر ہےتو یہ ثواب اشراق تک مسجد میں بیٹھے رہنے پر ملے گا یا گھر آکر پڑھ لے تو کیا اس کو بھی یہی ثواب ملے گا؟ سائل:محمد انس ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس بابت رسول اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ ہے ۔مفہوم:” جس نے فجر کی مزید پڑھیں

جلسے کی دعا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۷﴾ سوال : – دو سجدوں کے درمیان میں جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ کون سی ہے ؟؟ سائلہ : ام احمد  جواب :- دونوں سجدوں کے درمیان جلسے کی حالت میں آپ ﷺسے یہ دعا پڑھنا ثابت ہے: ”رب اغفرلي وارحمني، واھدني وارزقني وعافني‘‘ احاديث ميں یہ مزید پڑھیں

وسوسوں کا آنا اور اس کا علاج

 ﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۷﴿ سوال:-    وسوسے کیوں آتے ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟ سائل :ام عثمان اسلام آباد جواب :-       شیطان جو کہ انسان کا ازلی دشمن ہے ، اس کی کوشش ہوتی ہے کہ انسان کو سکون سے نہ  رہنے دے۔ اس لیے وہ ہر ایک کو اس کے مزید پڑھیں

شادی کی سالگرہ کی شرعی حیثیت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۹﴾ سوال:-      اگر میاں بیوی شادی کی سالگرہ نہ منائیں۔بس اس دن ایک دوسرے کو تحفہ دیں یا مبارک بات دیں،کیک نہ کاٹیں تو کیا یہ خوشی منانا صحیح ہے؟ جواب:-       میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا اور تحفہ(ہدیہ )دینے میں کوئی قباحت نہیں، یہ ایک مزید پڑھیں

میلادکامروجہ طریقہ

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں ۱-آنحضرت صلی علیہ وسلم کے بال مبارک کے تقدس کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ ۲-کیا میلاد کا مروجہ طریقہ کار جائز ہے؟ ۳-میلاد کے دوران کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے؟ سائل :یوسف غنی الجواب حامداومصلیا اگر بال کے بارے میں یہ سند نہ ہو کہ  یہ آنحضرت مزید پڑھیں

استنجاء کے بعد پیشاب کے قطروں کا حکم

فتویٰ نمبر:5082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! یہ ایک پوسٹ آئی ہے کیا اس میں بیان کردہ باتیں درست ہیں؟ استبراء کیا ہے ؟ استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں یہ واجب ہے  جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جائے  تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہیں  ہوتی ایسے ہی اگر مزید پڑھیں

 نذر کے روزے کے بدلے فدیہ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4096 🔎سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! میری بیٹی مال میں کھوگئی تھی تو میں نے اس کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے شعبان تک کے سارے روزے مان لیے۔ اب میں تو رکھنا چاہتی ہوں مگر میری ساس منع کررہی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ میں اس کے بدلے فقیروں کو کھانا مزید پڑھیں