نشے میں طلاق دے کر مکر جانا

فتویٰ نمبر:4016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر عورت کہے کہ مرد نے اسے طلاق دے دی ہے نشے کی حالت میں اور مرد بعد میں مکر جائے اس سلسلے میں کیا حکم ہے ہمارے جاننے والوں میں یہ واقعہ پیش آیا تو علماء نے مرد کی بات کو زیادہ وزن دیا اور عورت کو اس مزید پڑھیں

طلاق حسن کے بعد عدت، عدت سے متعلق احکام

فتویٰ نمبر:3055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کسی عورت کو اس کا شوہر ایک طلاق دے پھر دوسرے طہر میں ایک طلاق پھر تیسرے طہر میں ایک تو اسکی عد ت کا کیا حکم ہے ؟ کب سے کب تک ہے اور عدت کے کیا احکام ہیں۔ تنقیح: ایک طلاق مزید پڑھیں

اگر مرد اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں تو رجوع کی کیا صورت ہوگی؟

فتویٰ نمبر:2090 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ ایک مرد نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دی،تو کیا اب وہ اپنی بیوی سے پھر سے تعلق بنا نا چاہتا ہے تو کیا وہ ایسا کرسکتا ہے؟ والسلام لجواب حامدۃو مصلية اگر شوہر نے واقعتاً دو ہی طلاقیں دی ہیں اور صریح الفاظ کے مزید پڑھیں

 بیوہ عدت کہاں گزارے؟

فتویٰ نمبر:2060 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا عورت شوہر کے انتقال کے بعد اپنے سسرال میں ہی عدت کر سکتی ہے؟ اگر اسکا ماں باپ کوئی نہ ھو تو اور شوہر کے انتقال کے بعد کیا سسر نامحرم ہوجاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ! جی ہاں!عورت شوہر کے انتقال کے مزید پڑھیں

دو طلاق رجعی کے بعد رجوع کا حکم

فتویٰ نمبر:2048 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مختلف مواقع پر حالتِ غصہ میں دو طلاق دے تو شریعت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح اول :طلاق کے الفاظ بتائیے۔ جواب تنقیح :میں ایک طلاق تو اسکو دے چکا ہوں آج دوسری بھی دیتا ہوں۔۔۔۔ پہلی طلاق دوسری طلاق سے کچھ سال مزید پڑھیں

دو طلاق رجعی کے بعد رجوع کا حکم

فتویٰ نمبر:2031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مختلف مواقع پر حالتِ غصہ میں دو طلاق دے تو شریعت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح اول :طلاق کے الفاظ بتائیے۔ جواب تنقیح :میں ایک طلاق تو اسکو دے چکا ہوں آج دوسری بھی دیتا ہوں۔ پہلی طلاق دوسری طلاق سے کچھ سال مزید پڑھیں

تطلیقات بائنہ کا مسئلہ

فتویٰ نمبر:1084 السلام علیکم دو طلاق بائن کے بعد دوران عدت شوہر نے طلاق دی تو کیا یہ طلاق واقع ہوگی؟ حوالہ ضرور دیں سائل:عبداللہ پتا:جدہ الجواب حامدۃومصلیۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ  جب شوہر نے دو بائن دینے کے بعد دوران عدت میں ہی ایک اورطلاق دی تو تیسری طلاق واقع ہوکر ،عورت مغلظہ ہوگئی؛ مزید پڑھیں

کیا تین طلاقوں کے بعد مرد بیوی کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:1024 سوال: ایک خاتون کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں اکٹھی دی اب اسکا شوہر چاہتا ہے کہ صلح کر لے کیا اس کے لیے گنجائش ہے۔ ابراہیم کراچی تنقیح:طلاق کے الفاظ بعینہ نقل کیے کیے جائیں۔ایک ہی مجلس میں دیں یا متفرق مجالس میں؟ جواب تنقیح:شوہر نے ایک ہی مجلس میں اس مزید پڑھیں

طلاق کی عدت

فتویٰ نمبر:939 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! طلاق کی عدت تین حیض ہے لیکن کسی عورت کو تین یا چار ماہ بعد حیض آتا ہو کیا وہ نو یا بارہ ماہ عدت کرے گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! یہ عورت اسی طرح تین حیض سے عدت مکمل کرے گی چاہے مدت نو دس ماہ مزید پڑھیں

كيا عورت دوران عدت پینشن کے کام کے سلسلے میں باہر جاسکتی ہے ؟

فتوی نمبر: 883 سوال: عورت عدت ميں پینشن کے کام کے سلسلے میں باہر جاسکتی ہے ؟؟ شوہر کا پینشن اس کے نام ہونا ہو اور کوٹ کا کام جلد نہ ہو تو بندہ خوار ہوجاتاہے ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا دوران عدت معتده ( عدت والي عورت ) پر عدت کے احکامات واجب ہوجاتے ہیں مزید پڑھیں