قربانی کے جانور  میں عقیقہ  کا حصہ  رکھنے کا حکم

سوال: قربانی کے جانور  میں عقیقہ  کا حصہ  رکھناکیسا ہے  ؟  جواب: قربانی  کے جانور میں عقیقہ  کا حصہ رکھا جاسکتاہے  ۔ جیسا کہ بہشتی زیور میں  ہے :  ” گائے ، بھینس اور اونٹ  میں اگر  سات آدمی شریک  ہو کر قربانی  کریں تو بھی درست ہے  لیکن شرط یہ ہے کہ  کسی کا مزید پڑھیں

اللہ کے سوا کسی اور کے نام قربانی کرنے کا حکم

سوال:  آپ ﷺ کے نام  پر قربانی کرناکیساہے ؟ جائز ہے یا نہیں ؟  جواب:  کسی کے نام  پر جانور ذبح کرنا کفر وشرک کی بات ہے ۔  بہشتی زیور میں  ہے  :  ” کسی   کے نام پر جانور   ذبح کرنا  کفر اور شرک  کی باتوں میں سے  ہے۔” (بہشتی زیور  :صفحہ  40) ہاں  اگر مزید پڑھیں

تعارف سورۂ کوثر

اس سورت میں تین مقاصد بیان ہوئے ہیں: (۱) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کا فضل واحسان کہ اس نے آپ کو کوثر عطا کی ،کوثر جنت کی وہ نہر ہے جہاں قیامت کے دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے امتیوں کو جام بھر کر پلائیں گے ،چونکہ کوثر کا مزید پڑھیں

ایک سے زائد موبائل پر زکوٰۃ یا قربانی واجب ہے

فتویٰ نمبر:587 سوال: ایک شخص  کے پاس موبائل فون  استعمال  سے زیادہ ہے  اور شوقیہ  موبائل فون رکھا  ہوا ہے آیا اس پر زکوۃ  اور قر بانی  واجب ہے یا نہیں ۔ اس مسئلہ کے بارے میں وضاحت فرمائیں۔  جواب:  موبائل پر زکوۃ واجب نہیں۔ فی  تنویر  الابصار  : ” ولا   فی ثیاب البدن ، مزید پڑھیں

پہاڑی بکرے کی قربانی کا حکم

سوال:  پہاڑی بکرے   کی قربانی  جائز ہے یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:71 جواب : پہاڑی  بکری  کی قربانی  جائز ہے ۔ ( بہشتی زیور  :3/240) اگر جنگل  سے ہے  تو جائز نہیں۔

قربانی کی تاریخ

قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسانی کی۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایا تھا جس میں وہ بہت سارے حیوانات اﷲ پاک کے مزید پڑھیں

قربانی کے متعلق غلط فہمیاں

٭     مشہور ہے کہ ولدالزنا کا ذبیحہ درست نہیں۔ یہ خیال محض لغو اور باطل ہے۔ ٭     بعض عوام یہ سمجھتے ہیں کہ بکراعید کے روز قربانی کرنے تک روزہ سے رہنا چاہیے  اور قربانی کے گوشت سے افطاری کرنی چاہیے ۔ یہ بھی بے اصل خیال ہے یہ ضرور ہے کہ اپنی قربانی کے مزید پڑھیں

قربانی کی دُعائیں

(١)    جانور کو لٹانے کے بعد قبلہ رُخ ہو کر یہ دُعا ٰپڑھیں: اِنِّی وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفاً وَمَا اَنَا مِنَ المُشْرِکِیْنَ اِنَّ صَلَاتیِْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ لاَ شَرِیْکَ لَہ’ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ (٢)    ذبح کرتے وقت یہ پڑھیں: بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ (٣)     ذبح کے بعدیہ مزید پڑھیں

احکام قربانی

محمد انس عبدالرحیم قربانی کس پر واجب ہے:     ہر وہ عاقل،بالغ اور مقیم مسلمان مرد یا عورت جس کے پاس١٠ ذو الحجہ کی صبح صادق سے ١٢ ذوالحجہ کی مغرب تک کے عرصے میں غیر قابلِ قربانی اموال کو منہا کرنے کے بعد 613گرام چاندی کی مالیت کے برابر قابلِ قربانی اموال مہیا مزید پڑھیں