استغفار کا کم ہونا بارش کے زیادہ نزول کا سبب حدیث کی تحقیق

سوال: قیامت کی ایک نشانی ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول زیادہ ہو جائے گاایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے ان شاءاللّٰہ اللہ اپنے تمام بندوں پر مزید پڑھیں

سابقین اولین

فرمان الٰہی وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّـهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿١٠٠﴾ ترجمہ: اورمہاجرین وانصار میں سے وہ اولین لوگ جوکہ (ہجرت کرنےوالے اورایمان لانے والے) دوسروں پرسبقت لےگئے،اوروہ دوسرےلوگ جنہوں نے ان سابقین کی اخلاص کےساتھ پیروی مزید پڑھیں

جن چیزوں پر اسمائے الٰہی ہوں ان کی تعظیم کا حکم

فتویٰ نمبر:2029 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! جلال نام جلاسنز شاپرز پر لکھا ہوتا ہے۔ جلال چونکہ اللہ کا نام ہے تو کیا ہمیں ان شاپرز کی بھی ویسے تعظیم کرنی چاہیے جیسے دوسرے اسمائے الٰہی کی کرتے ہیں؟کیونکہ لوگ انہیں عموما ڈسٹ بن میں پھینک دیتے ہیں۔اور ضائع کر دیتے ہیں۔ براہ کرم مزید پڑھیں

 فتنہ

 حضورﷺ نے فتنوں کو بیان  فرمایا ۔یہاں تک کہ احلاس کے فتنے  کو بیان کیا ” یہ فتنہ  فرار، گھر بار  اورمال  کے لٹ جانے  کا ہوگا ۔ پھر خوشحالی وآسودگی  کا فتنہ ہوگا  اس کا دھواں  ایسے شخص کے قدموں کے نیچےسے نکلے گا جو یہ گمان کرتا ہوگا کہ وہ مجھ میں سے مزید پڑھیں

تعارف سورۂ کوثر

اس سورت میں تین مقاصد بیان ہوئے ہیں: (۱) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کا فضل واحسان کہ اس نے آپ کو کوثر عطا کی ،کوثر جنت کی وہ نہر ہے جہاں قیامت کے دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے امتیوں کو جام بھر کر پلائیں گے ،چونکہ کوثر کا مزید پڑھیں