بذریعہ فون مریض کودم کرنا

سوال:امریکہ میں ایک صاحب کرونا کی وجہ سے ایک مہینے سے ہسپتال میں ہیں کیا انکی سالی یا دوسری نا محرم عورتیں دوسرے ملک سے ان صاحب پر دم کرسکتی ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب اگر بذریعہ فون وغیرہ باہر ملک میں موجود کسی مریض کو اس طرح دم کرنے سے اثر ہوتا ہو تو مزید پڑھیں

 پیشاب کی دائمی عذر کی وجہ سے نماز اور وضو کا حکم

سوال: مفتی صاحب ایک شخص ہے جس کی پیدائش کے فورا بعد ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کے بڑے پیشاب اور چھوٹے پیشاب کی محسوس کرنے والی رگ ڈیمیج ہوگئی تھی۔  تو ان کو پتہ نہیں چلتا تھا اور پیشاب نکلتا رہتا تھا ۔ اب وقت گزرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

مرگی کےمریض کےکان میں اذان دینےکاحکم

سوال:مرگی کے مریض کے لیے کہا جاتاہے کہ جب اس کو دورہ آئے تو دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت پڑھنی چاہیے تو کیا اس وقت عورتیں اذان واقامت کہہ سکتی ہے؟ جواب : سب سے پہلے ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ بیماری یا وبا وغیرہ میں بطور علاج اذان دینا مباح مزید پڑھیں

آگ سے جلے ہوئے مریض کی طہارت کا حکم

فتویٰ نمبر:3031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک مسئلہ ہے ارجنٹ جواب چاہیے کہ ایک عورت آگ سے جل گئی ہے اب وہ نمازوں کے لیے کیا تیمم کرے کیونکہ پورا جسم جل گیا ہے پانی.کا استعمال نہیں.کرسکتی یورین بیگ لگا ہوا ہے ہسپتال میں ہے کیا وہ نماز کے لیے تیمم کرے اور پاکی کا مزید پڑھیں

اعتکاف میں غسل کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف میں ہو تو کیا غسل واجب کے علاوہ وہ غسل کرنے کے لیے نکل سکتا ہے کہ نہیں مفتی عبدالروف صاحب کی ایک کتاب میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب کی حاجت ہو اور واپسی پر بجائے وضو کے غسل کر مزید پڑھیں

یورین بیگ کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو خون کی ڈرپ لگی ہو یا پیشاب کی تھیلی نلکی کے ذریعے لگائی گئی ہو تو وہ نماز کیسے پڑھے گا ؟ جماعت میں شرکت کرنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں ؟ ا لمستفتی : عبد اللہ  بسم اللہ مزید پڑھیں

مریض کو وینٹی لیٹر پررکھنے کا حکم

وینٹی لیٹر کے استعمال سے جان بچنے کی امید ہو اور میت کی املاک سے اس کا خرچ برداشت کیا جا سکتا ہو یا ورثہ اور متعلقین خرچ برداشت کرنے کے لئے تیار ہوں تو اس کا استعمال ترک نہیں کرنا چاہئے ۔ ہاں جان بچنے کی امید نہ رہی ہو اور یہ اس وقت مزید پڑھیں

ڈائلیسس کے دوران وضونماز کا  حکم

کیافرماتے ہیں  علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں : مریض جب ڈائلیسس ( Dialisis ) کے لیے جاتا ہے تو کیا یہ عمل ناقص وضو ہے؟ ڈائلاسس کے دوران وضو اور نمازکا  کیاحکم ہوگا؟ ڈائلاسس کے عمل میں ہوتا یہ ہے کہ مریض کی دو رگوں میں سوئی ڈال دیتے ہیں ۔ ایک مزید پڑھیں

اعتکاف  میں غیر واجب غسل کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:48  کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف  میں ہوتو غسل  واجب  کے علاوہ  وہ  غسل  کرنے کے لیے نکل سکتا  ہے کہ نہیں مفتی  عبدالروؤف صاحب کی ایک کتاب  میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب  کی حاجت  ہو اور واپسی  پر بجائے  وضو کے مزید پڑھیں